Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»ہندوستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں رجسڑڈ تمام سول اور فوجی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی
    پاکستان

    ہندوستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں رجسڑڈ تمام سول اور فوجی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

    پاکستان کی حکومت نے واضح کردیا کہ ہندوستان جس طرح کا عمل کرئے گا پاکستان بھی اُسی طرح ردعمل دے گا ایٹمی ملکوں کے درمیان کشیدگی خطرناک ہے
    shoaib87مئی 1, 2025Updated:مئی 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہندوستان نے اپنی فضائی حدود کو پاکستان سے منسلک تمام طیاروں بشمول فوجی پروازوں کیلئے بند کر دیا ہے، کیونکہ ہندوستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک مہلک دہشت گردانہ حملے کے بعد جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، یہ اقدام گزشتہ ہفتے اسلام آباد کی جانب سے ہندوستانی ملکیتی یا آپریٹ ہونے والی ایئرلائنز کو پاکستانی فضائی حدود سے روکنے کے فیصلے کے جواب میں سامنے آیا ہے، ایئر مشنز کیلئے ایک نوٹس جسے بدھ کے روز نئی دہلی نے شائع کیا ہے ، نوٹس کے مطابق ہندوستانی فضائی حدود پاکستان کے رجسٹرڈ ہوائی جہاز اور پاکستان ایئر لائنز کے ذریعے آپریٹ یا لیز پر لئے گئے طیارے کیلئے دستیاب نہیں ہے، ان میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں، اس اعلان کا مطلب ہے کہ بھارت اور پاکستان نے اب کم از کم 23 مئی تک ایک دوسرے کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز جو اس وقت بھارت کے راستے روٹس چلا رہی ہے وہ واحد پاکستانی ایئرلائن ہے جو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے لئے پرواز کرتی ہے، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی 22 اپریل کو ہندوستان کےزیر قبضہ جموں اور کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد شروع ہوئی تھی، جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں زیادہ تر سیاح تھے۔
    نئی دہلی نے اس واقعے کا الزام اسلام آباد پر عائد کرتے ہوئے پڑوسی ملک کی حکومت پر سرحد پار دہشت گردی اور شورش کی حمایت کا الزام لگایا ہے، اسلام آباد نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا اور نئی دہلی پر پاکستانی سرزمین پر سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس کی پشت پناہی کا جوابی الزام عائد کردیا، دونوں ممالک کے درمیان کشمیر پر ایک دیرینہ تنازعہ ہے، جو کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے بعد قائم ہونے والی لائن آف کنٹرول سے تقسیم ہے، حملے کے بعد سے، بھارت نے تمام پاکستانیوں کو ملک سے نکالنے، دونوں ممالک کے درمیان سرحد بند کرنے اور 1960 کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا تھا،پاکستان نے جواب میں تمام دو طرفہ بشمول تیسرے ممالک کیلئے ہر قسم کی تجارت معطل کر دی، ہندوستانی شہریوں کو جاری کیے گئے خصوصی جنوبی ایشیائی ویزوں کو روک دیا اور پاکستان کی حکومت نے واضح کردیا کہ ہندوستان جس طرح کا عمل کرئے گا پاکستان بھی اُسی طرح ردعمل دے گا۔

    front پاکستان ہندوستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحافظ محمد سعید پر ہندوستان کے دہشت گرد حملےکا خطرہ اسپیل سروس گروپ نےسکیورٹی سنبھال لی
    Next Article ہندوستان خطے کو جنگ کیطرف دھکیلنا چاہتا ہے، پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اُٹھائے گا، اسحاق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254755
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.