Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»پاکستان کو حملہ سے قبل آگاہ کرنا جرم ہے، وزیر خارجہ شنکر بتائیں اجازت کس نے دی، راہل گاندھی
    عالم تمام

    پاکستان کو حملہ سے قبل آگاہ کرنا جرم ہے، وزیر خارجہ شنکر بتائیں اجازت کس نے دی، راہل گاندھی

    ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے سنکر نے سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں کہا کہ ہم نے پاکستانی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے آنے لگے ہیں اور ہمارا مقصد ملٹری کو نشانہ بنانا نہیں ہے
    shoaib87مئی 17, 2025Updated:مئی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہندوستانی پارلیمان میں قائد حزب اختلاف حزب راہل گاندھی نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے حملے سے متعلق پاکستان سے معلومات شیئر کرنے کے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ حملے سے قبل پاکستان کو آگاہ کرنا جرم ہے، جے شنکر بتائیں اس کی اجازت انھیں کس نے دی؟ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جے شنکر کا بیان ایکس پر شیئر کرتے ہوئے پاکستان پر ہندوستان کے حملے سے متعلق چند سوالات کے جواب بھی مانگا ہے، یاد رہے کہ جمعے کے روز ہندوستانی وزیر خارجہ کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس میں ان کو صحافیوں سے بات چیت کے دوران پاکستان کے خلاف حملوں میں کامیابی کا دعویٰ کرتے سنا گیا، اسی ویڈیو کلپ میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے پاکستانی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے آنے لگے ہیں اور ہمارا مقصد ملٹری کو نشانہ بنانا نہیں ہے تو ان کے پاس آپشن ہے کہ وہ اس مداخلت نہ کریں، تاہم انھوں نے اس کو قبول نہ کیا، یہ بھی یاد رہے کہ راہل گاندھی کی جانب سے جے شنکر کے انکشاف پر سوالات اٹھانے کے بیان سے قبل انڈیا کی فیکٹ چیک ایجنسی پریس انفارمیشن بیورو نے اپنے ایک بیان میں جے شنکر سے منسوب کیے جانے والے بیان کی تردید کی تھی، جے شنکر کے ویڈیو بیان پر وضاحت دیتے ہوئے پی آئی بی نے کہا تھا کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے بیان کو توڑ موڑ کر اور غلط تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے، سنیچر کے روز راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ حملہ شروع کرنے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کرنا جرم کے زمرے میں آتا ہے۔
    راہل نے ایکس پر لکھا کہ وزیر خارجہ کھلے عام تسلیم کر رہے ہیں کہ انڈین حکومت نے یہ کام کیا ہے، اس کے بعد راہل گاندھی نے اپنی پوسٹ میں حکومت سے دو سوال پوچھے، انھوں نے لکھا کہ وزیر خارجہ بتائیں کہ اس کی اجازت انھیں کس نے دی اور یہ بھی بتائیں کہ ان کے اس اعلان کے باعث ہماری فضائیہ کے کتنے طیارے ضائع ہوئے؟ اُدھر کی ایک ٹریول وی لاگر جیوتی ملہوترا کو پاکستانی شہری کے ساتھ مبینہ طور پر رابطے رکھنے اور حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، اے این آئی کے مطابق جیوتی نے مبینہ طور پر دہلی میں ایک پاکستانی افسر سے ملاقات کی، دو بار پاکستان کا سفر کیا اور حساس معلومات شیئر کیں، ہریانہ کے ڈی ایس پی کمل جیت کے مطابق جیوتی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور بی این ایس 152 جو قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا کی دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا، انھوں نے بتایا کہ جیوتی مسلسل ایک پاکستانی شہری کے ساتھ رابطے میں تھیں اور ان کے موبائل فون اور لیپ ٹاپ سے کچھ مشکوک چیزیں بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس کے مطابق ان کا پانچ دن کا ریمانڈ لیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    front راہل گاندھی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کے مالیاتی اور بیرونی شعبے میں بہتری مگر ملکی معاشی ترقی میں تنزلی واقع ہوئی، آئی ایم ایف
    Next Article پاکستان: دفاعی بجٹ میں 18 فیصد اضافے کی تجویز بجائے آئی ایم ایف کا 12 فیصد بڑھانے پر اتفاق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175000
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.