Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ایران پُرامن ایٹمی توانائی سے استعفادہ کرنے کے حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگا، صدر پیزشکیان
    عالم تمام

    ایران پُرامن ایٹمی توانائی سے استعفادہ کرنے کے حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگا، صدر پیزشکیان

    اسرائیلی فوج کا ایک ہفتے کے اندر ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کا اندازہ غلط ثابت ہوا ہے اُس کا کہنا ہے کہ فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق نہ کیا تو اس کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے
    shoaib87جون 21, 2025Updated:جون 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران نے کہا ہے کہ وہ پرامن مقاصد کیلئے جوہری توانائی سے استعفادہ کرنے کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایران اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتا رہیگا، ہفتے کے روز اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں صدر پیزشکیان نے کہا کہ اسرائیلی حکومت نے ایران کے خلاف جنگ چھیڑ کر بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے، پیزشکیان نے امریکہ کا نام لئے بغیر کہا کہ جنگوں اور دھمکیوں کے ذریعے بین الاقوامی قانون کے تحت اقوام کو ان حقوق سے محروم کرنا ناممکن ہے، ایران کی پرامن جوہری سرگرمیوں پر اعتماد پیدا کرنے کیلئے مذاکرات اور تعاون کیلئے ایران کی آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ایک طرف ہم کسی بھی طرح سے جوہری سرگرمیوں کو صفر تک لے جانے کو منظور نہیں کریں گے اور دوسری طرف اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے خلاف ہمارا ردعمل زیادہ کرشنگ اور فیصلہ کن ہوگا، ایران نے ہمیشہ بین الاقوامی قانون کے دائرہ کار میں اپنی پرامن جوہری سرگرمیوں کے بارے میں ضمانتیں دینے اور اعتماد پیدا کرنے کیلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن ساتھ ہی اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ پرامن جوہری صلاحیتوں سے استعفادہ کرنے کے بین الاقوامی قانون کے مطابق اپنے ناقابل تنسیخ حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی حالیہ جارحیت نے ثابت کر دیا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کو مضبوط کرنے کے منصوبے پر کسی بھی طرح سے بات چیت نہیں کی جا سکتی، ایرانی صدر نے مزید کہا کہ دنیا میں استحکام اور سلامتی کے قیام، تحفظ اور استحکام کیلئے اسرائیلی حکومت کو سزا دینا ضروری ہے۔
    اسرائیلی حکومت نے 13 جون کو ایران کے خلاف بلا اشتعال جنگ چھیڑ دی، اسرائیل نے ایران کے جوہری، فوجی اور رہائشی مقامات پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں، ایٹمی سائنسدانوں اور عام شہریوں سمیت 400 سے زائد ایرانی شہید ہوئے، اس اچانک حملے کے بعد ایرانی فوج نے جوابی حملہ شروع کردیا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس نے آپریشن سچا وعدہ 3 کے تحت 21 جون تک صیہونی حکومت کے خلاف جوابی میزائل حملوں کی 18 راؤنڈ مکمل کئے ہیں، جس کے نتیجے میں اسرائیل کے اقتصادی مراکز اور فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ خطے میں اسرائیل کا بھرم بھی ختم ہوچکا ہے، اُدھر عبرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی مسلح افواج کی جانب سے غیر متوقع اور موثر جوابی کارروائی کا سامنا کرنے کے بعد اب اسرائیلی فوج نے جنگی اہداف کے حصول کیلئے اپنے ابتدائی دعوے پر نظرثانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک ہفتے کے اندر ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کا اندازہ غلط ثابت ہوا ہے اور فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق نہ کیا تو اس کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے عسکری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی قیادت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ کی مدت کے بارے میں اپنے ابتدائی جائزے پر نظرثانی کرتے ہوئے ایران کے جوابی حملوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے دورانیہ کی ٹائم لائن نہیں دی جاسکتی۔

    front اسرائیل ایران جنگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کا قومی اتحاد، اسرائیلی مسلط کردہ جارحیت کے مقابلے کیلئے مددگار ثابت ہوگا، صدر اردوغان
    Next Article ایران پر حملوں کیلئے امریکہ اور اسرائیل نے ایک ٹیم کے طور پر کام کیا ہے، صدر ٹرمپ کا اعتراف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163348
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.