Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں ڈالر مارکیٹ پر قیمت نیچے لانے کیلئے وفاقی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے دباؤ کا سامنا ہے
    پاکستان

    پاکستان میں ڈالر مارکیٹ پر قیمت نیچے لانے کیلئے وفاقی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے دباؤ کا سامنا ہے

    اسٹیٹ بینک تجارتی بینکوں سے کہتا ہے کہ طلب و رسد کے دباؤ کے باوجود ڈالر کی قیمت نیچی رکھیں ڈالر کی مانگ زیادہ ہے اور قلت برقرار ہے حالانکہ اسٹیٹ بینک نے سرکاری طور پر اس کا اعتراف نہیں کررہی ہے
    shoaib87جولائی 29, 2025Updated:جولائی 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ذرائع کے مطابق بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں پر ڈالر کی قیمت کو موجودہ مارکیٹ سطح سے نیچے لانے کیلئے وفاقی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، اسلام آباد میں پیر کے روز ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، وزارت خزانہ اور بینکوں کے سینئر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں زرمبادلہ کی شرح کو مستحکم کرنے اور ڈالر کی قیمت کو کم کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا، تاہم کچھ بینکرز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت جو شرح چاہتی ہے وہ مارکیٹ کے حالات کی عکاسی نہیں کرتی، ایک بینکنگ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے مخصوص ڈالر ریٹ کے بارے میں وضاحت نہیں دی گئی لیکن ہدایت واضح ہے قیمت کم رکھنی ہے، رپورٹس کے مطابق بینکوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ درآمد کنندگان کو ڈالر کم نرخ پر فروخت کریں، جب کہ برآمد کنندگان سے کہا گیا ہے کہ وہ زرمبادلہ کی آمدن پر پریمیم کا مطالبہ نہ کریں، گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک تجارتی بینکوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہا اور انہیں کہا جا رہا ہے کہ طلب و رسد کے دباؤ کے باوجود ڈالر کی قیمت نیچی رکھیں، زرمبادلہ مارکیٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ ڈالر کی مانگ اب بھی زیادہ ہے اور قلت برقرار ہے حالانکہ اسٹیٹ بینک اور بینکوں نے سرکاری طور پر اس کا اعتراف نہیں کیا لیکن جو درآمد کنندگان لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھلوانا چاہتے ہیں وہ شکایت کررہے ہیں کہ بینک سرکاری نرخ سے 2.50 روپے فی ڈالر زیادہ چارج کررہے ہیں کچھ بینکرز نے انکشاف کیا کہ اسٹیٹ بینک کسی بھی قیمت پر روپے کی قدر ریٹ نیچے لانے کیلئے تیار نہیں ہے، 23 جولائی سے شروع ہونے والی افغانستان اور ایران میں ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن نے مارکیٹ کو کچھ حد تک بہتر کیا ہے، انٹربینک ریٹ 3 کاروباری دنوں میں 1.39 روپے کم ہوا، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ایکسچینج کمپنیوں نے 1.175 روپے کی کمی رپورٹ کی، اس کے باوجود خدشات باقی ہیں۔
    بینکرز خبردار کر رہے ہیں کہ اگر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر نیچے رکھا گیا تو اس سے طلب غیر رسمی مارکیٹ کی طرف جا سکتی ہے، جیسا کہ 2 سال قبل ہوا تھا، ایک بینکر نے کہا کہ مارکیٹ کے بنیادی اصولوں کے خلاف جانا ایک غیر قانونی متوازی مارکیٹ پیدا کر سکتا ہے جو زیادہ نقصان دہ ہوگا، پاکستان کے مالیاتی ماہرین نے نشاندہی کی کہ اسٹیٹ بینک کی جارحانہ ڈالر خریداری سے قلت میں اضافہ ہوا ہے، مالی سال 2025 میں تقریباً 9 ارب ڈالر خریدے گئے، موجودہ مالی سال میں بھی اسٹیٹ بینک کی خریداری جاری ہے، مالیاتی شعبہ پاکستان ریمیٹنس انیشیٹو (پی آر آئی) سے متعلق پیش رفت کو بھی بغور دیکھ رہا ہے، یہ اسٹیٹ بینک، وزارت سمندر پار پاکستانی اور وزارت خزانہ کا مشترکہ منصوبہ ہے، حکومت نے مالی سال 2026 کئلئے بینکوں کو 86 ارب روپے کی ترغیبات مختص کی ہیں، لیکن منافع خوری پر تنقید کے بعد حکومت ان ادائیگیوں میں کمی پر غور کر رہی ہے۔ بینکوں نے اس پر اعتراض کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس سے ترسیلاتِ زر متاثر ہو سکتی ہیں جو مالی سال 2025 میں ریکارڈ 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔

    پاکستانی معیشت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کا اسرائیل تسلیم کرنیکا کوئی منصوبہ نہیں، ہندوستان جامع ڈائیلاگ کرتا ہے تو پاکستان تیار ہے
    Next Article ہندوستان کو امریکی صدر کا جھٹکا خالصتان تحریک کے ریفرنڈم سے قبل صدر ٹرمپ کا سکھ لیڈر کو خط
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221161
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.