Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 12, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»امریکی قونصلیٹ کا سکیورٹی الرٹ سرکاری اہلکار کراچی کے لگژری ہوٹلز میں جانے سے گریز کریں
    پاکستان

    امریکی قونصلیٹ کا سکیورٹی الرٹ سرکاری اہلکار کراچی کے لگژری ہوٹلز میں جانے سے گریز کریں

    واشنگٹن سے جاری سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے پاکستان کی عالمی ساکھ پر براہ راست اثر انداز پڑتا ہے اس نوعیت کی درجہ بندی سے پاکستان کے سیاحتی اور تجارتی امکانات کو نقصان پہنچتا ہے
    shoaib87اگست 2, 2025Updated:اگست 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی قونصل خانہ نے سرکاری دوروں پر آئے امریکی اہلکاروں کو کراچی کے لگژری ہوٹلوں میں رہائش اور سرگرمیاں جاری رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے، کراچی میں امریکی قونصلیٹ نے سرکاری دوروں پر آئے امریکی اہلکاروں کو عارضی طور پر اپنی سرگرمیاں محدود کرنے ایڈوائزری جاری کی ہے ہے، امریکی حکومت کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کے لگذری ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر امریکی شہریوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، جس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز اپنے اہلکاروں کے کراچی کے لگژری ہوٹلوں میں جانے پر عارضی پابندی عائد کردی ہے، محکمہ خارجہ نے ایک سکیورٹی الرٹ میں کہا کہ امریکی قونصل خانہ کراچی کے لگژری ہوٹلوں میں امریکی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے خطرے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، قونصل خانے نے یہ نہیں بتایا کہ امریکی اہلکاروں کے خلاف مبینہ کارروائی کی اطلاع انہیں پاکستان کے سکیورٹی اداروں سے ملی ہے یا پھر پاکستان میں امریکی انٹیلی جنس نیٹ ورک سے حاصل ہوئی ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ بعض اوقات خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت حساس ملکوں میں اپنے شہریوں اور سرکاری اہلکاروں کو مخصوص مقامات جیسے سیاحتی مراکز، ہوٹلوں، بازاروں، شاپنگ مالز اور ریستورانوں جانے سے روکنے کے احکامات جاری کرتے رہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے سکیورٹی الرٹ میں سمریکہ کے سرکاری اہلکاروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ان علاقوں اور ہجوم سے گریز کریں اور غیر نمایاں رہیں جبکہ ان جگہوں پر خاص طور پر محتاط رہیں جہاں سیاحوں اور مغربی ممالک کے شہریوں کی آمد و رفت زیادہ ہوتی ہے۔
    امریکی محکمہ خارجہ نے اس وقت پاکستان کیلئے ایک سفری ہدایت نامہ جاری کر رکھا ہے جس میں امریکی شہریوں کو دہشت گردی کے خطرے اور ممکنہ مسلح تنازع کی بنا پر پاکستان کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، یہ پابندی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان میں بعض حساس علاقوں، بالخصوص شہری مراکز میں، دہشت گردی یا منظم جرائم سے متعلق خدشات پہلے سے موجود ہیں۔ حالیہ مہینوں میں کراچی میں چینی یا مغربی مفادات پر مبنی مقامات کو نشانہ بنانے کی کوششیں بھی ریکارڈ ہوئی ہیں۔ اس لئے یہ اقدام ایک پیشگی حفاظتی اقدام کے طور پر لیا جا سکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو دہشت گردی اور ممکنہ مسلح تصادم کے خطرے کی بنا پر حساس ملک قرار دیا گیا ہے، واشنگٹن سے جاری سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے پاکستان کی عالمی ساکھ پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے، اس نوعیت کی درجہ بندی بین الاقوامی میڈیا میں بارہا دہرائی جاتی ہے، جس سے پاکستان کے سیاحتی اور تجارتی امکانات کو نقصان پہنچتا ہے۔

    امریکہ سکیورٹی الرٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتل ابیب پر یمن کا میزائل حملہ، اٹلی اور ہندوستان کا اسرائیل کیلئے فضائی آپریشن معطل رکھنے کا فیصلہ
    Next Article پاکستان پر 19 فیصد امریکی ٹیرف کا نفاذ، ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کی تمام اُمیدیں ماند پڑگئیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258356
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.