Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    پاکستان

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    ابھی تک کسی دہشت گرد تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جبکہ تحقیقاتی اداروں نے اس دھماکے کے متعلق حتمی رائے فائل نہیں کی ہے، بعض ماہرین کی رائے ہے کہ دھماکہ پلانٹڈ تھا
    shoaib87نومبر 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    اسلام آباد دھماکہ آئین کی متنازعہ ترمیم کے بعد ہوا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ اسلام آباد کی ضلعی عدالت کی عمارت کے باہر ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے، اب تک 12 افراد جاں بحق اور تقریباً 27 زخمی ہوئے ہیں، عینی شاہدین نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ دھماکہ بظاہر عدالت کے احاطے کے دروازے کے قریب ہوا، مقامی وکیل رستم ملک نے اے ایف پی کو بتایا جب میں نے اپنی گاڑی پارک کی اور احاطے میں داخل ہوا تو ایک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی، پورا منظر افراتفری کا شکار تھا، وکلا اور لوگ احاطے کے اندر بھاگ رہے تھے، میں نے دروازے کے قریب دو لاشیں دیکھی اور کئی گاڑیاں جل رہی تھیں، کے وفاقی وزیر داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں عدالت کی عمارتوں کے باہر خودکش دھماکے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے، ابھی تک کسی دہشت گرد تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جبکہ تحقیقاتی اداروں نے اس دھماکے کے متعلق حتمی رائے فائل نہیں کی ہے، بعض ماہرین کی رائے ہے کہ دھماکہ پلانٹڈ تھا، واقعے کی جگہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا دوپہر 12 بج کر 39 منٹ پر ضلعی عدالت اسلام آباد کے مقام پر خودکش حملہ کیا گیا اب تک 12 افراد شہید اور تقریباً 27 زخمی ہوئے ہیں، محسن نقوی کے مطابق حملہ آور نے عدالت کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن ناکام ہونے پر اُس نے پولیس کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
    انہوں نے کسی مخصوص گروہ پر الزام عائد کرنے سے گریز کیا تاہم کہا کہ حکام حملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکے سے عدالت کے باہر کھڑی کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں جبکہ دھماکے کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی، یہ علاقہ عام طور پر سینکڑوں افراد سے بھرا رہتا ہے جو مقدمات کی سماعت کیلئے آتے ہیں۔
    اسلام آباد دھماکہ میں ہلاکتیں حکومت کا الزام طالبان پر ہےپاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زیادہ تر ہلاک اور زخمی ہونے والے وہ افراد ہیں جو وہاں سے گزر رہے تھے یا عدالت کی کارروائی میں شریک ہونے آئے تھے، اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروہ نے قبول نہیں کی، اس سے قبل منگل کی صبح پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ انہوں نے فوج کے زیرِ انتظام کالج پر شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنایا ہے جہاں ایک خودکش بمبار اور پانچ دیگر حملہ آوروں نے رات کے وقت کیڈٹس کو یرغمال بنانے کی کوشش کی تھی، حکام نے اس حملے کا الزام تحریکِ طالبان پاکستان پر عائد کیا ہے جو افغان طالبان سے علیحدہ مگر ان کی اتحادی تنظیم ہے، تاہم اس گروہ نے پیر کی شام ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی، یہ کیڈٹ کالج جنوبی وزیرستان کے شہر وانا میں واقع ہے، جو خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں افغانستان کے قریب ہے، یہ خطہ ماضی میں تحریکِ طالبان پاکستان، القاعدہ اور دیگر غیر ملکی جنگجوؤں کا گڑھ سمجھا جاتا رہا ہے، دوسری جانب پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل کے حکمران پاکستان میں دہشت گردی کو روک سکتے ہیں لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ہے، جس کا بھرپور جواب دینے کی پاکستان بھرپور قوت رکھتا ہے۔

    front اسلام آباد دھماکہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    Next Article امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254484
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.