Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»فاروقی کی حمایت ایم کیوایم کی بدترین شکست کا سبب بن جائیگی
    میزان نیوز

    فاروقی کی حمایت ایم کیوایم کی بدترین شکست کا سبب بن جائیگی

    الطاف حسین کے بعد ایم کیوایم کی شہری سندھ میں مقبولیت ختم کردی
    shoaib87فروری 1, 2024Updated:فروری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایم کیوایم پاکستان اس وقت انتخابی سیاست کے حوالے سے بدترین صورتحال سے گزر رہی ہے، اپریل 2022ء میں عمران خان کی حکومت سے علیحدگی کے بعد  سندھ کے شہری علاقوں میں ایم کیوایم پاکستان کی مقبولیت کا گراف انتہائی نچلی سطح پر آگیا، لاھور اور پشاور میں عوام کی بڑی تعداد حکومت کی تبدیلی کے خلاف میدان میں نکلی تو کراچی کے عوام کسی دوسرے شہر کے لوگوں  سے پیچھے نہیں رہے، اُس روز عسکری 4 کے سومنے دسیوں ہزار اُردو بولنے والے موجود تھے اور ایم کیوایم کی اسٹبلشمنٹ نواز پالیسیوں پر سراپا احتجاج تھے، اسکے بعد ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ مخالف تحریک کا ساتھ  دینا شروع کردیا جس سے سندھ کے شہری علاقوں کے ووٹرز کو مزید حوصلہ ملا کہ وہ ایم کیوایم پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کرنے پر مبنی پالیسی کے خلاف سینہ ٹھوک کر پاکستان تحریک انصاف اور کسی قدر جماعت اسلامی کی طرف رجوع  کریں، بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے بائیکاٹ کرنے کے فیصلے نے اُسے شدید نقصان پہنچایا اور الیکشن کے  عمل سے باہر ہونے کی وجہ سے ایم کیوایم پاکستان کو شہری سندھ کی سیاست سے باہر کردیا، ایم کیوایم پاکستان کے اُمیدواروں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو خود ایم کیوایم پاکستان کی پسپائی نظر آتی ہے جہاں اُنھوں نے اپنی مرکزی قیادت کو رسوا ہونے۔سے بچانے کیلئے آگے نہیں آنے دیا۔

     ایم کیوایم کی انتخابی سیاست میں ورود کے بعد سے گزشتہ 2018ء کے عام انتخابات تک سیکولر سیاسی سوچ رہی ہے، الطاف    حسین نے اپنی سیاسی سوچ کے مطابق ہمیشہ مذہبی اور شدت پسند عناصر سے اتحاد کی کوششوں کو مسترد کیا، اس کے باوجود کہ ایم کیوایم کے اندر ایسی قوتیں موجود تھیں جو شدت پسند تنظیموں کے عزائم سے ہم آھنگ بھی رہیں جس میں  مصطفیٰ کمال گروپ پیش پیش تھا، اس گروپ کے اہم افراد ایک مسلک کے لوگوں کو مسلسل نشانہ بناتے رہے، الطاف حسین کی جانب سے فرقہ وارانہ سرگرمیوں میں ایم کیوایم کے بعض عناصر کی شمولیت کی شکایتوں پر ایکشن لئے جانے کے بعد  سے  مجموعی طور پر ایم کیوایم پر ایک شدت پسند مذہبی گروہ کا غلبہ نہیں ہوسکا، ایم کیوایم کے مختلف گروپس کے اتحاد کے بعد ایک بار پھر شدت پسند مسلکی گروہ سے ہمدردی رکھنے والوں نے طاقت حاصل کرلی۔

    ایم کیوایم پاکستان کی سیاست کو اس قدر دھچکا لگا ہے کہ اُسے ایک صوبائی نشت جس پر رؤف صدیقی کھڑے ہیں کامیابی ، حاصل کیلئے ایک شدت پسند مسلکی گروہ سے اتحاد کرنا پڑا ہے، ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کیلئے یہ لمحہ فکریہ ہے، اس شدت پسند گروہ سے اتحاد کا نتیجہ سے نکلا ہے کہ متاثرہ مسلک کے لاکھوں ووٹرز تحریک انصاف کی حمایت کررہے ہیں۔

    ایم کیوایم پاکستان کو سنہ 2018ء کے انتخابات میں کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں سے ایم کیوایم جتنی نشتوں پر  لگیں کامیاب ہوئی تھی، کراچی اور شہری سندھ کی اب تک کی انتخابی صورتحال سے جائزہ لینے والے مبصرین اس امکان کا اظہار کررہے ہیں کہ ایم کیوایم پاکستان فروری 2024ء کے انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں سے بہت کم نشتوں پر ہاتھ صاف کرسکے گی، اُردو بولنے والے ووٹرز الطاف حسین کو اپنا رہنما مانتے ہیں اور الطاف حسین نے تحریک انصاف کے اُمیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کررکھی ہے، 8 فروری کو یہ صاف ہوجائے گا کہ ایم کیوایم پاکستان سندھ کی سیاست میں اپنا وجود  برقرار رکھ سکے گی یا نہیں؟

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی کا انتخابی محاذ ایم کیو ایم کی شکست یقینی نظر آرہی ہے
    Next Article کراچی پر راج کرنے والی ایم کیوایم رکشہ پارٹی بن گئی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254518
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.