Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»کراچی کے این اے 230 مسرور علی اور آغا رفیع اللہ درمیان کانٹے کا مقابلہ
    تازہ ترین

    کراچی کے این اے 230 مسرور علی اور آغا رفیع اللہ درمیان کانٹے کا مقابلہ

    shoaib87فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     کراچی کے حلقےاین اے 230 اس وجہ سے اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ اس نشت پر تحریک انصاف کے اُمیدوار مسرور علی اور پیپلزپارٹی کے اُمیدوار آغا رفیع الدن کے درمیان کانٹے کے مقابلے کا امکان  ہے، اس حلقے میں مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر مظفر علی شجرہ ایک اہم اُمیدوار ہیں جنکا اس حلقے میں قابل ذکر ووٹ بینک موجود ہے، مظفر شجرہ 2019 تک پیپلزپارٹی میں شامل تھے اور 2013ء سے وہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت میں بحیثت مشیر انٹی کرپشن رہے تاہم آصف زرداری اور بلاول نے انہیں کرپشن کے الزامات کے بعد غیر فعال کردیا تھا اور موجودہ الیکشن وہ مسلم لیگ(ن) کی ٹکٹ پر لڑرہے ہیں ھالانکہ مظفر شجرہ  پیپلزپارٹی کراچی کے صدر کے منصب پر بھی فائز رہے ہیں، اس حلقے سے انتخاب لڑنے والے مجموعی اُمیدواروں کی تعداد 25 ہے، جس میں پاکستان راہ حق پارٹی کے اُمیدوار اورنگزیب فاروقی بھی شامل ہیں، 2018ء کے الیکشن میں انہیں اسی حلقے سے 19463ووٹ ملے تھے جبکہ پیپلزپارٹی کے اُمیدوار آغا رفیع اللہ 29598 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے تھے جبکہ اسی حلقے  سے تحریک انصاف کے اُمیدوار کو 16495 اور مسلم لیگ(ن) کے اُمیدوار 14020 ووٹ حاصل ہوئے تھے،لیکن 2022ء میں اس حلقے کو تبدیل کیا گیا ہے، تبدیل شدہ حلقے میں شامل علاقوں اور یہاں موجود لسانی اور مذہبی اکائیوں کا جائزہ لیا جائے تو اُردو بولنے والوں والے  ووٹرز کی تعداد نہایت کم ہے، یہاں پشتون اور بلوچ قومیتوں کے ووٹرز سب سے زیادہ ہیں، جس کے بعد سندھی، پنجابی اور سرائیکی ووٹرز قابل ذکر ہیں۔

    کراچی کورنگی کے حلقہ 230 سے پیپلزپارٹی کے اُمیدوار آغا رفیع اللہ

    اس حلقے کے اکثر علاقے پسماندہ ہیں لوگ عمومی طور پر ناراض نظر آتے ہیں لیکن اپنی روایتی پارٹیوں اور اُمیدواروں سے  وابستگی کی وجہ سے الیکشن رزلت پر زیادہ فرق نہیں پڑتا بلوچ اور سندھ ووٹرز زیادہ تر پیپلزپارٹی سے وابستہ ہیں، پشتون اور اردو بولنے والے تحریک انصاف کو سپورٹ کررہے ہیں، سرائیکی اور کسی حد تک اُردو اور پنجابی ووٹرز کی قابل ذکر تعداد کالعدم سپاہ صحابہ کے سیاسی ونگ پاکستان راہ حق پارٹی سے ہمدردی رکھتی ہے، الیکشن 2024ء جس حالات میں ہونے جارہے ہیں اس میں اس حلقے میں تحریک انصاف کی پوزیشن مستحکم ہے تاہم تمام تر سروے اس حلقے سے آغا رفیع اللہ کی کامیابی کی نوید سنا رہے ہیں۔

    الیکشن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن سے صرف 2 روز پہلے حبیب اکرم کا یہ تجزیہ بہت شاندار ہے
    Next Article الیکشن 2024: کراچی میں کون کس کے مقابلہ کرئے گا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192129
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.