Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»پی ٹی آئی خلاف آرٹی فیشیل انٹیلی جنس کا غلط استعمال
    میزان نیوز

    پی ٹی آئی خلاف آرٹی فیشیل انٹیلی جنس کا غلط استعمال

    اس تمام صورتحال کا جائزہ لینے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کو انتخابات میں دھاندلی کیلئے استعمال کیا ہے
    shoaib87فروری 8, 2024Updated:فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے بنی ویڈیوز کی مدد سے پی ٹی آئی ووٹرز کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز میں پی ٹی آئی کے مختلف سیاسی قائدین کی طرف سے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جا رہا ہے اور اس کے جواب میں پی ٹی آئی کے قائدین انہیں فیک کہہ کر بائیکاٹ سے لاتعلقی کے اعلانات کر رہے ہیں، انتخابات سے صرف ایک روز قبل بدھ کی شام پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بنی ویڈیو سامنے آئی جس میں انہوں نے حکومتی اداروں اور الیکشن کمیشن پر الزامات عائد کرتے ہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان کے امیدوار اس انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اسے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلا جا رہا ہے جن میں بیشتر کا تعلق مسلم لیگ(ن) اور فضل الرحمٰن گروپ سے ہے، ان سوشل میڈیا پوسٹس کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک پیغام میں ان خبروں کی تردید کی گئی اور کہا گیا کہ دنیا کو بتائیں کہ ناجائز اور فاشسٹ حکومت کس حد تک گر گئی ہے، پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے لئے بڑے پیمانے پر ٹرن آؤٹ سے گھبرا کر کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے انتخابات کے بائیکاٹ کے بارے میں جعلی خبریں اور جعلی آڈیو چلائی جارہی ہے۔

    امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے |  Daily Mumtaz

    یہ معاملہ یہاں ہی ختم نہیں ہورہا بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 55 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایہ یافتہ پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں وہ عمران خان کے کہنے کے مطابق انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کررہے ہیں یہ ویڈیوز پاکستان مسلم لیگ(ن) کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی چلائی گئی جسے مسلم لیگ(ن) اپنا اکاؤنٹ نہیں تسلیم کرتی لیکن کچھ ہی دیر میں راجہ بشارت نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کی مکمل تردید کی اور کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے بنائی گئی ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی ہے جس کی وہ تردید کرتے ہیں اور وہ بدستور انتخاب میں موجود ہیں اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے ہمارے عزم کو شکست  نہیں دے سکتے، سوشل میڈیا پر سیالکوٹ سے سابق وزیردفاع خواجہ آصف کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے والی ریحانہ ڈار کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر رہی ہیں۔ لیکن اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی یہ ویڈیو بھی فیک ہے، اس کے ساتھ ہی لاہور سے نوازشریف کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد کی فیک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا کہہ رہی ہیں، یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت نو مئی کے کیسز کی وجہ سے لاہور کی جیل میں قید ہیں، اس تمام صورتحال کا جائزہ لینے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کو انتخابات میں دھاندلی کیلئے استعمال کیا ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیپلز پارٹی نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف پٹیشن دائر کردی
    Next Article الیکشن 2024: ن لیگ نے عام انتخابات شفاف قرار دیدیئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254601
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.