Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 6, 2026
    رجحان ساز
    • ویڈیو
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»انتخابات میں دھاندلی: پی ٹی آئی کا ہفتے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
    تازہ ترین

    انتخابات میں دھاندلی: پی ٹی آئی کا ہفتے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

    جمعہ کو اسلام آباد میں بین الاقوامی اور مقامی میڈیا کو فارم 45 سے متعلق بریفنگ دیں گے، انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے حلقوں کے فارم 45 کے نتائج میڈیا کے سامنے رکھے جائیں گے
    shoaib87فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہفتے کو ملک گیر پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے، اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیا، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ وفاق اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر بات ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان نے پنجاب میں میاں اسلم اقبال کو وزارتِ اعلیٰ کا اُمیدوار نامزد کیا ہے، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی کہ عمر ایوب وزارتِ عظمیٰ جب کہ سالار کاکڑ بلوچستان کے وزیرِ اعلٰی کے اُمیدوار ہوں گے۔

    خیبرپختونخوا میں اسپیکر کے لئے عاقب اللہ پی ٹی آئی کے اُمیدوار ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پاور شیئرنگ کے لئے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن) اور ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہو گی، رہنما تحریکِ انصاف کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی  کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ ہی کریں گے، اُن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکن ہفتے کو دوپہر 12 بجے ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان کے جھنڈوں کے ساتھ احتجاج کریں گے، اس موقع پر رہنما تحریکِ انصاف شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ جمعہ کو اسلام آباد میں بین الاقوامی اور مقامی میڈیا کو فارم 45 سے متعلق بریفنگ دیں گے، انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے حلقوں کے فارم 45 کے نتائج میڈیا کے سامنے رکھے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 62 ارب روپے ڈوب گئے
    Next Article فضل الرحمٰن پیالی میں طوفان لانے کی کوشش کر رہے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    پاکستان
    میزان نیوز مئی 12, 2026

    ویڈیو

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1318207
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.