Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»روس اور چین کا یمن پر امریکی اور برطانوی بمباری غیر قانونی قرار دیدی
    تازہ ترین

    روس اور چین کا یمن پر امریکی اور برطانوی بمباری غیر قانونی قرار دیدی

    یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ نے کہا کہ امریکہ-برطانیہ کے حملے اور یمن کی انصار اللہ مزاحمتی تحریک کو دہشت گرد گروپ قرار دینا تشویش ہے
    shoaib87فروری 15, 2024Updated:فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روس اور چین نے یمن  پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے حملوں کی اجازت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نہیں لی ہے جو ملکوں کی خود مختاری  کے خلاف اقدام ہے، گزشتہ کئی ہفتوں سے، امریکہ اور برطانیہ یمن پر یکطرفہ بمباری کر رہے ہیں تاکہ اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے جواب میں اسرائیلی مفادات کے خلاف اقدامات بند کردیں، یہ حملے بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری جہازوں یا مقبوضہ علاقوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے۔

    ‘Evil trio’ of US, UK, Israel cannot break will of Yemenis to continue supporting Gaza: Ansarullah leader

    بدھ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران امریکی نائب سفیر رابرٹ ووڈ اور برطانیہ کی سفیر باربرا ووڈورڈ نے دعویٰ کیا کہ یمنی فوج کے حملے غیر قانونی تھے اور عرب ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے متناسب اور قانونی کارروائی تھے، تاہم اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر دمتری پولیانسکی اور چین کے اقوام متحدہ کے ایلچی ژانگ جون نے دلیل دی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کبھی بھی یمن کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی، یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ نے اپنی طرف سے کہا کہ امریکہ-برطانیہ کے حملے اور یمن کی انصار اللہ مزاحمتی تحریک کو خصوصی طور پر دہشت گرد گروپ قرار دینا تشویش ہے۔

    یمن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفضل الرحمٰن پیالی میں طوفان لانے کی کوشش کر رہے ہیں
    Next Article انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے، فضل الرحمٰن
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254524
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.