Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»جنوبی لبنان میں شہریوی کے قتل کی قیمت اسرائیل کو چکانا ہوگی، نصراللہ
    عالم تمام

    جنوبی لبنان میں شہریوی کے قتل کی قیمت اسرائیل کو چکانا ہوگی، نصراللہ

    لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے پاس بہت زیادہ اور درست میزائل صلاحیتیں ہیں جو اسرائیلی قابض بستیوں کریات شمونہ کو نشانہ بنا سکتی ہیں
    shoaib87فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ  نے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کے جنوب میں شہریوں کے حالیہ قتل عام کی قیمت چکانا ہوگی، اسرائیلی حملے میں شہریوں کا قتل عام حزب اللہ کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرے گا، سید حسن نصر اللہ نے یہ ریمارکس حزب اللہ کے یوم شہدا قائدین کے موقع پر جمعہ کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت سے براہ راست نشر ہونے والے ٹیلی ویژن خطاب میں دیئے جو ہر سال 16 فروری کو منایا جاتا ہے، خیال رہے کہ دو دن قبل جنوبی لبنان کے شہر نبطیہ میں ایک عمارت کو اسرائیلی حملے کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچے سمیت ایک خاندان کے سات افراد کی جانیں گئیں۔

    Hezbollah responds to Israeli 'massacres' with intensive rocket fire

    اسرائیلی فوج کے ایک اور حملے میں جنوبی لبنان کے گاؤں عس سوانا میں ایک خاتون اور اس کے دو بچے کو قتل کیا گیا، نصر اللہ نے نباتیہ اور سوانا پر اسرائیلی حملوں کو جان بوجھ کر شہریوں کو قتل کرنے سے تعبیر کرتے ہوئے اس حملے کی مذمت کی اور کہا کہ تل ابیب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ وہ شہریوں کو نشانہ بنا کر جنگ کو بہت دور تک لے جارہا ہے، حسن نصراللہ نے کہا کہ دشمن ہمارے لیڈروں، جنگجوؤں اور خاندانوں کو قتل کر رہا ہے اور ہمارے گھروں کو تباہ کر رہا ہے لیکن وہ ہمیں پیچھے ہٹنے اور اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے پر مجبور نہیں کرسکے گا، حزب اللہ کے رہنما نے کہا کہ کاتیوشا راکٹوں سے مقبوضہ علاقوں کے شمال کے علاقے کریات شمونہ کی بستی کو نشانہ بنانا بدھ کو اسرائیلی حملے کا ابتدائی ردعمل ہے، انہوں نے مزید کہا کہ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے پاس بہت زیادہ اور درست میزائل صلاحیتیں ہیں جو اسرائیلی قابض بستیوں کریات شمونہ کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی یمن کا خلیج عدن میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
    Next Article دھاندلی کے خلاف تحریک منظم پیپلزپارٹی نے اپنی ڈیمانڈ بڑھا دی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254518
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.