Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ(ن) سے چھ اہم وزارتیں مانگ لیں
    پاکستان

    ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ(ن) سے چھ اہم وزارتیں مانگ لیں

    ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبے میں 5 وزارتیں مانگیں، ایم کیو ایم نے آئی ٹی، پورٹ اینڈ شپنگ، مواصلات، لیبرمین پاور اور اوورسیز کی وزارتوں کا مطالبہ کردیا
    shoaib87فروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاق میں حکومت سازی کیلیے مسلم لیگ(ن) سے پانچ اہم وزارتوں کا مطالبہ کر دیا، ذرائع نے کو بتایا کہ مسلم لیگ(ن) اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں وفاق میں حکومت سازی سے متعلق امور پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبے میں 5 وزارتیں مانگیں، ایم کیو ایم نے آئی ٹی، پورٹ اینڈ شپنگ، مواصلات، لیبرمین پاور اور اوورسیز کی وزارتوں کا مطالبہ کردیا، علاوہ ازیں ایم کیو ایم کامران ٹیسوری کو ہی گورنر سندھ برقرار رکھنا چاہتی ہے، دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ حکومت میں شامل کروانے کی خواہاں ہے تاہم پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ(ن) کی تجویز قبول کرنے سے معذرت کر لی۔

    کیا ایم کیو ایم پھر سے متحرک ہونے والی ہے؟ | Independent Urdu

    گزشتہ روز پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے پایا جس کے مطابق پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہوگی، فارمولے کے تحت شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامزد کیا جائے گا جبکہ آصف علی زرداری صدارت کیلئے الیکشن لڑیں گے، پیپلز پارٹی کسی بھی مرحلے پر شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی بلکہ اسے ایوان صدر سمیت اعلیٰ آئینی عہدے ملیں گے، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ اور صدر مملکت کے عہدے لے گی جبکہ پیپلز پارٹی گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے لے گی، علاوہ ازیں، قومی اسمبلی میں اسپیکر (ن) لیگ اور ڈپٹی اسپیکر پیپلز پارٹی کا ہوگا۔

    ایم کیوایم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیپلز پارٹی نے پی آئی اے نجکاری کی مخالفت کردی پہلا اختلاف سامنے آگیا
    Next Article انتخابی دھاندلی خلاف جی ڈی اے، پی ٹی آئی، جماعت اسلامی مشترکہ جدوجہد کرئینگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254789
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.