Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»چین نے پاکستان کا واجب الادا دو ارب ڈالر کا قرض موخر کر دیا
    میزان نیوز

    چین نے پاکستان کا واجب الادا دو ارب ڈالر کا قرض موخر کر دیا

    چین کی جانب سے گزشتہ 21 برس میں پاکستان کو 68 ارب ڈالر سے زائد فراہم کیے گئے جس میں صرف دو فیصد رقم ایسی تھی جو امداد کی صورت میں دی گئی
    shoaib87فروری 29, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     چین نے پاکستان کی بدترین معاشی مشکلات کے پیش نظر پر واجب الادا دو ارب ڈالر کا قرضہ موخّر کردیا ہے، نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے جمعرات کو تصدیق کی کہ چین نے پاکستان کے لئے دو ارب ڈالر کا قرض موخر کیا ہے، وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے رپورٹ کیا تھا کہ مارچ میں واجب الادا دو ارب ڈالر کے قرض کو ایک سال کے لئے موخر کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں بیجنگ نے اسلام آباد کو اس فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، بحران کا شکار پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لئے کوششیں جاری ہیں اور اسی تناظر میں گزشتہ سال عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان تین ارب ڈالر کا ایک اسٹینڈ بائے معاہدہ ہوا تھا، خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی کریڈٹ ایجنسی ریٹنگ ایجنسی فچ نے ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کی کمزور بیرونی ادائیگی کا مطلب یہ ہے کہ کثیر الجہتی اور دو طرفہ شراکت داروں سے مالی معاونت حاصل کرنا آئندہ حکومت کو درپیش فوری مسائل میں سے ایک ہو گا، فچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالیہ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی غیر یقینی کی صورتِ حال کے باعث آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ طے پانا بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔

    پاکستان اور چین کے درمیان چھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط | Independent Urdu

    اسلام آباد میں موجود تھنک ٹینک تبادلیب کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے ذمے 271 ارب ڈالر کے قرضے اور دیگر بیرونی ادائیگیاں ہیں، اس سے قبل گزشتہ سال امریکہ میں قائم انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ریسرچ لیب ایڈ ڈیٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ چین کی جانب سے گزشتہ 21 برس میں پاکستان کو 68 ارب ڈالر سے زائد فراہم کیے گئے جس میں صرف دو فیصد رقم ایسی تھی جو امداد کی صورت میں دی گئی، ایڈ ڈیٹا مزید بتاتا ہے کہ چین کی حکومت اور مالی اداروں کی جانب سے پاکستان کے لئے مجموعی طور پر 386 منصوبوں کے لئے 100 ارب امریکی ڈالر کا وعدہ کیا گیا تھا جو ایڈجسٹمنٹ کے بعد 68 ارب ڈالر بنا، رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 68 ارب ڈالر قرضے کے علاوہ خالص گرانٹ ایک ارب ڈالر اور باقی ٹیکنیکل اسپورٹ، قرضوں کی ری شیڈولنگ اور دیگر مد میں دیئے گئے۔

    front چین پاکستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکیا عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی نہیں عوام دوستی ہے؟
    Next Article بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیزی میں اضافہ ہورہا ہے، ریسرچ گروپ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025

    2 تبصرے

    1. Rizwan syed on فروری 29, 2024 11:32 صبح

      قرضہ لیکر چند خاندانوں اور فوج کو پال رہے ہین اس کے باوجود ڈالا بچارے عوام کے پاس پہنچ رہا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Shakeel Anwer on فروری 29, 2024 3:43 شام

      پاکستان پر واجب الادا قرضہ موخر ہوگیا اچھی خبر ہے مگر سود بڑھا دیا گیا ہے قرض ایک مصیبت ہے جس سے نجات کی سوچ رکھنی چاہیئے مگر اب جن لوگوں کو مسلط کیا جارہا ہے وہ قرض لیکر عیاشیاں کرتے ہیں ہم ایٹمی ملک ہیں اتنی بڑی فوج رکھنے کی ضرورت نہیں ہے،ویسے بھی فوج اور ایجنسیاں اپنے لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کرتی ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162269
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.