Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»دشمن ہار گیا ایرانی جیت گئے پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 40 فیصد سے زائد رہا
    میزان نیوز

    دشمن ہار گیا ایرانی جیت گئے پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 40 فیصد سے زائد رہا

    رئیسی نے کہا کہ جمعے کے ووٹنگ کے دوران  ایرانیوں کی پرجوش شرکت نے گزشتہ سال کے فسادات کرانے کی عالمی استکبار کی کوششوں کو مٹی میں ملادیا
    shoaib87مارچ 2, 20247 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی پارلیمانی اور ماہرین کی اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ٹرن آؤٹ 40 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے، غیر سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے، ایرانی میڈیا نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ (مجلس) کی 12 ویں مدت اور ماہرین کی اسمبلی کی 6 ویں مدت کے لئے ملک گیر ووٹنگ میں شرکت کرنے والوں کی شرح 40 فیصد سے زیادہ رہی، ووٹوں کی گنتی کے نتائج کے ساتھ ابھی تک کئی حلقوں میں ریلیز ہونا باقی ہے، پولنگ کا آغاز جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوا اور ملک بھر کے 59,000 پولنگ اسٹیشنوں قائم کئے گئے تھے، ایرانی پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لئے 15,000 سے زیادہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ مجلس خبرگان کیلئے 144 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا واضح رہے مجلس خبرگان کی مدت آٹھ سال ہے، مجلس خبرگان رہبر انقلاب اسلامی کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والا 88 رکنی ادارہ ہے جس کے پاس رہبر کی تقرری یا برطرف کرنے کا اختیار ہے، دونوں انتخابات کے لئے ووٹنگ 16 گھنٹے تک جاری رہی اور تمام ووٹرز کو اُن کا حق رائے دہی استعمال کرنے کا حق دیا گیا۔

    ایرانی انتخابات میں رائے دہی کا حق رکھنے والے 61.17 ملین ووٹرز ہیں، جن میں 30.94 ملین مرد اور 30.22 ملین خواتین شامل ہیں، ایرانی وزارت داخلہ کے مطابق 25 ملین سے زائد نے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، ہفتے کے روز ایک پیغام میں صدر ابراہیم رئیسی نے ایرانی عوام کے غیر معمولی ٹرن آؤٹ پر شکریہ ادا کیا، رئیسی نے کہا کہ جمعے کے ووٹنگ کے دوران  ایرانیوں کی پرجوش شرکت نے گزشتہ سال کے فسادات کرانے کی عالمی استکبار کی کوششوں کو مٹی میں ملادیا، رئیسی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ انتخابی ٹرن آؤٹ نے اسلامی وطن کے لئے عزت اور فخر اور دشمنوں کو مایوسی میں مبتلا کردیا ہے۔

    front ایرانی انتخابات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجعلی مینڈیٹ قبول کرکے ایم کیو ایم نےساکنان شہر کی آبرو نیلام کردی
    Next Article پاکستان میں انتخابی دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج 8 افراد گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    7 تبصرے

    1. محمد رضوان on مارچ 2, 2024 5:18 شام

      ایران کے پارلیمانی انتخابات میں مغرب کی توقع تھی کہ 20 فیصد سے بھی کم لوگ اس میں شرکت کریں گے مگر مبارک باد کے مستحق ہیں ایرانی جنھوں نے اپنے ملک میں امریکہ اور مغربی ملکوں کی نہیں چلنے دی۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Taria khajja on مارچ 2, 2024 5:21 شام

      پاکستان میں انتخابات ہوئے لوگوں نے ووٹ ڈالے مگر الیکشن کمیشن نے ووٹوں کو چوری کرلیا اور اب ہم پر مسلمہ چور مسلط کردیئے گئے ہیں، ایران والے خوش نصیب ہیں کہ اُن کے ووٹ چوری نہیں ہونگے۔ ایرانی عوام اپنے ووٹون کا پہرہ دیتی رہے جب تک رزلٹ نہیں فائنل ہوجاتے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Shakeel Anwer on مارچ 2, 2024 5:23 شام

      ایرانی عوام مبارک باد کے مستحق ہیں وہاں فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی البتہ احمدی نژاد کے دور میں ایرانی بھی سڑکوں پر نکلے تھے جو ایک جمہوری معاشرے کی علامت ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. رضا پویا on مارچ 2, 2024 5:26 شام

      ایران میں سیاسی اصلاحات کی ضرورت ہے وہاں کرپشن بہت بڑھ چکی ہے، اصلاح پسندوں کو وہاں ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    5. فاطمہ لاشاری on مارچ 2, 2024 5:34 شام

      رضا پویا صاحب آپ برادر مسلم ملک کی اندرونی سیاست پر رائے زنی نہیں کریں اپنے ملک کی سوچیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    6. امتیاز حسین on مارچ 2, 2024 5:37 شام

      is forum per azhaar e khayal ka sab ko akhteyyar hona chahiye kisi ko koi nahi rok sakta

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    7. Humza on مارچ 2, 2024 5:41 شام

      The most important country in the Islamic world is Iran, which is rich in oil and gas. The United States and Israel are constantly plotting against this country. In these circumstances, 40% of the people are welcome to come out to vote.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221190
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.