Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 22, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»دھاندلی سے لائی اسمبلی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب کیسے کرلیا؟
    میزان نیوز

    دھاندلی سے لائی اسمبلی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب کیسے کرلیا؟

    shoaib87مارچ 3, 20247 تبصرے4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابات میں حصّہ لینے والے اُمیدواروں کو فارم 45 پر بھی زرلت دیا تھا لیکن یہ فارم ابھی تک الیکشن کمیشن کی سائٹ پر نہیں لگائے گئے جبکہ جعل سازسی کے ذریعے طاقتور ادارے  کے آنکھوں کے تارے بنے ہوئے سیاستدانوں کو منتخب ہونے کا پروانہ جاری کردیا، ملک کے اندر اور باہر شور مچاہوا ہے کہ دھاندلی زدہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا اجلاس غیرقانونی ہے مگر بزعم خود پاکستان کا بادشاہ سمجھنے والے  نے الیکشن کمیشن سے وہ سب کچھ کروا لیا، جس نے الیکشن کمیشن کو عوامی عدالت میں لاکحڑا کیا، وہ سیاستدان جو کرپشن کے مقدمات کا سامنا کررہے تھے نام نہاد بادشاہ کے حکم کی پابندی کرتے ہوئے قومی اسمبلی کو منتخب اسمبلی کا درجہ دلوانے کیلئے جی حضوری کررہے ہیں، سابق آرمی چیف قمر باجوہ کیلئے کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ نہیں تھا اور آج کی آرمی قیادت کیلئے بھی یہی اُصول پالیسی میکنگ کا منبع ہے، کرپشن ختم کرنا اور کرپٹ لوگوں کو سزائیں دلوانا اُن کیلئے دلچسپی سے خالی موضوع ہے ورنہ ایسا ممکن نہیں تھا کہ  جنھیں نے خود راندَۂِ دَرگاہ بنائے سیاستدانوں کو کرپشن کا بادشاہ اور ملک کا دشمن کہا تھا وہ آنکھوں کا تارا بن گئے۔

    ملکر فیصلہ کرلیں تو ہمالیہ سے بلند اورسمندر سے گہرے چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، شہباز شریف

    پاکستان کی دھاندلی زدہ قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب کرلیا، شہباز شریف صرف اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارہ نہیں ہیں بلکہ وہ امریکہ اور برطانیہ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بھی ہیں، بلاول بھٹو بھی امریکی اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہونے کی غرض سے جب وہ وزیرخارجہ تھے وقفے وقفے سے واشنگٹن یاترا کرتے تھے مگر اُن کا لڑکپن اور غیر سنجیدہ رویہ آڑے آگیا حالانکہ وہ ٹرانسجنڈر کےحقوق کیلئے پاکستان میں سب سے سرگرم آواز ہیں اور مغربی افکار کی جس طرح بلاول ترجمانی کرتے سےشاید شہباز شریف نہ کرسکیں لیکن سوال وہی ہے کتّا نجسِ عین ہے، قومی اسمبلی سے وزیراعظم منتخب کرالیں، صوبائی اسمبلیوں سے وزرائے اعلیٰ منتخب کرلیں مگر قومی اسمبلی پاک کیسے کرسکتے ہیں، فارم 45 کا تصفیہ ہوئے بغیر اسے منتخب اسمبلی کا درجہ نہیں مل سکے گا کیونکہ عوام کے ووٹوں کی چوری ہوئی ہے، لوگوں نے قیدی نمبر 804 کو ووٹ دیا مگر ووٹ نکلے نوازشریف مریم شریف، شہباز شریف، زرداری شریف بلاول شریف فریال شریف اور اِن جیسے 200 شریفوں کے بیلٹ باکس سے حیرانگی تو دنیا کو ہورہی ہے، خود منتخب ہونے اپنے آپ کو منتخب نہیں سمجھ رہے چہرے لٹکے ہوئے ہیں اور ضمیر چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ تم غاصب ہو عوام کو دھوکہ دے رہے ہو مگر ڈنڈے کا خوف ضمیروں کو چابُک کے ذریعے خاموش کرانا پڑرہا ہے۔

    قومی اسمبلی ہنگامہ، ملوث ارکان کا ایوان میں داخلہ بند ہوگا

    وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت اور ہم نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں، نواز شریف کی حکومت کا تین بار تختہ الٹا گیا مگر انہوں نے پاکستان کے مفادات کیخلاف کیخلاف بات کرنے کا سوچا بھی نہیں، بڑا صبر کرنا پڑتا ہے یہ باتیں سنکر، نوازشریف اور مریم  نے جنرلز کے نام لے لے کر لعن طعن کی، زرداری نے کرپشن مقدمات کھلنے پر اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کی یہ لوگ عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں، حالات کسی وجہ سے بدلے ہوئے ہیں ورنہ فوج سے محبت کرنے والا تو اڈیالہ جیل میں ہے اور بے گناہی کی سزا کاٹ رہا ہے جبکہ فوجی جنرلز سے سودا بازی کرنے والے قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں، میاں نوازشریف 2018ء میں مریم نواز کے مشوروں پر چلنے کے بجائے  شہبازشریف کا مشورہ مان لیتے تو اتنی بڑی مشق نہیں کرنی پڑتی اور ملک کا نقصان بھی نہیں ہوتا اور اگر عمران خان جنرلز کی بیساکھیوں پر اقتدار نہ لیتے تو آج عوام آزادی کی جنگ نہ لڑ رہے ہوتے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کا اتحادی ہے،حماس
    Next Article انداز نہ بدلا تو اسمبلی کارروائی چلانا مشکل ہوجائے گا، تحریک انصاف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    7 تبصرے

    1. Shakeel Anwer on مارچ 3, 2024 7:09 شام

      Aik pagal ko pm bana dia hai

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Taria khajja on مارچ 3, 2024 7:14 شام

      شکیل صاحب یہ پاگل نہیں ہے سب کو پاگل بنا رہا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. رضا پویا on مارچ 4, 2024 6:38 صبح

      Shahbaz Sharif is mentally ill, marriage is his hobby, army generals have come to take him, but this will prove to be an unwise friend for him.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Muhammad issa on مارچ 6, 2024 8:22 صبح

      There have always been fake elections in Pakistan and the army is involved in it, political governments in Pakistan are dismissed due to the displeasure of military generals, this is the reality of Pakistan.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    5. Tariq khajja on مارچ 6, 2024 8:29 صبح

      zardari ney shabaz ko jokker kaha or ab wo is kay bazoo mai bath gaya

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    6. Moosakhan on مارچ 6, 2024 8:32 صبح

      پاکستان میں سب دو نمبری شل رہی ہے عوام بھی پاگل ہے اور وزیراعظم بھی کیسی کیسی باتیں کرتا ہے حکومت میں ہیں اور کہتا ہے اپوزیشن لیڈر بنانے پر پیپلزپارٹی کا شکریہ ادا کرتا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    7. Roohi khatoon on مارچ 6, 2024 9:04 صبح

      The rigged assembly will follow the instructions of its masters, the Zardari Shehbaz government has been brought in to please America.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1292063
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.