Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا حملہ فوجیوں کی ہلاکتیں
    تازہ ترین

    مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا حملہ فوجیوں کی ہلاکتیں

    حزب اللہ  نے اسرائیلی فوج کی علاقائی بریگیڈ کے نئے قائم کردہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے خلاف ڈرون حملے بھی کئے ہیں
    shoaib87مارچ 3, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنانی کی مقبول سیاسی اور مزاحمتی فورسز حزب اللہ  نے 1948 کے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں واقع اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے، اس علاقے پر اسرائیل نے 1948ء میں قبضہ کیا تھا پہلا موقع ہے جب قابض حکومت کو اتنے بڑے حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے، یاد رہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے بعد حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان تقریباً روزانہ فائرنگ کے تبادلے کے درمیان، لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک نے حزب اللہ کے میڈیا سیل کے حوالہ سے بتایا کہ اتوار کے روز اسرائیلی فوج کے ایک  بیس پر بھاری صلاحیت والے برقان (آتش فشاں) میزائل سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اس مقام پر تعینات اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں۔

    مقبوضہ شمالی اسرائیل میں حزب اللہ نے ایک بڑے آپریشن کا آغاز کیا ہے اور یہ حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، حزب اللہ کے مجاہدین اسرائیلی سرحد کے پار فوجی کمین گاہوں، فوجی ساز و سامان ہدف بنارہے ہیں برقان میزائل کا حملہ اس آپریشن کے شروع ہونے کے دوسرے دن کیا گیا، حزب اللہ  نے اسرائیلی فوج کی علاقائی بریگیڈ کے نئے قائم کردہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے خلاف ڈرون حملے بھی کئے ہیں، جنگی ڈرون نے مغربی گلیلی کے علاقے لیمان موشاف کے قریب مقررہ ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا، حزب اللہ کے مجاہدین نے جل العالم فوجی اڈے کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔

    حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجانوروں کو پالنے کے بجائے یتیم بچوں کو پالیں، بشریٰ انصاری کا مشورہ، بشریٰ
    Next Article امریکی خلائی ادارے ناسا کا نِیکون کیساتھ جدید خلائی کیمرا بنانے کا معاہدہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025

    2 تبصرے

    1. رضا پویا on مارچ 4, 2024 7:03 صبح

      Well done, Hezbollah has put a nickel on Israel

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. عاقب ستار on مارچ 4, 2024 7:43 صبح

      Hezbollah and Hamas, these two organizations of the Islamic world, are being hated by enemies as well as Muslim kings

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163479
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.