Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے سے گریز کون اور کیوں کررہا ہے؟
    پاکستان

    تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے سے گریز کون اور کیوں کررہا ہے؟

    تحریک انصاف کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے اور اُس کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی اُسی دن شروع ہوگئی تھی جب عمران خان نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ طاقتوروں کی مرضی کے خلاف جاکر کیا تھا
    shoaib87مارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے  8 فروری سے چند دن قبل پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلّے سے محروم کرنے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھ کر ایک ایسے بحران کو جنم دیا جس نے جمہوری نظام کو اب تک مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے، تحریک انصاف یا سنی تحریک کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تو عدالت نے تحریک انصاف کی برادر سیاسی جماعت سنی اتحاد کونسل کی درخواست منظور کرتے ہوئے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کوحلف اٹھانے سے روک دیا، پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لئے درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی اور عدالت نے حکم دیا کہ اسپیکر مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے کل تک حلف نہ لیں۔

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو 'بلے' کا نشان واپس کر دیا - Ummat News

    الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف سے زیادتیوں کا سلسلہ الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان کی تعیناتی کے بعد سے شروع ہوگیا، نوازشریف اور دیگر طاقتور افراد کے کہنے پر تحریک انصاف کیلئے ایک اجنبی کی درخواست پر داخلی انتخابات کو کالعدم قرار دیدیا اور انتخابی نشان چھین لیا اور سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا حالانکہ پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے الیکشن کو درست قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان بلّا الاٹ کرنے کا حکم الیکشن کمیشن کو جاری کردیا مگر الیکشن کمیشن آف پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گیا اور جہاں اُسے یقین تھا کہ ریلیف مل جائے گا، تحریک انصاف کو انتخابی نشان چھیننے کا معاملہ معمولی نہیں تھا باقاعدہ ایک منصوبہ بندی تھی، ایسی منصوبہ بندی جو محاذ جنگ پر دشمن کے خلاف کی جاتی ہے، تحریک انصاف کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے اور اُس کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی اُسی دن شروع ہوگئی تھی جب عمران خان نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ طاقتوروں کی مرضی کے خلاف جاکر کیا تھا۔

    پشاور ہائیکورٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری ملوث افراد خلاف مقدمہ
    Next Article فوج سیاست کرئیگی تو مجھے کور کمانڈرز تنقید سے نہیں روک سکتی، فضل الرحمان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1291478
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.