Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»گوگل کا پروجیکٹ نم بس فلسطینی شہریوں کے افراد کو خطرے میں ڈال دے گا؟
    تازہ ترین

    گوگل کا پروجیکٹ نم بس فلسطینی شہریوں کے افراد کو خطرے میں ڈال دے گا؟

    ویڈیوز میں ملازم کو گوگل کے پروجیکٹ نمبس کے خلاف بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو گوگل کا اسرائیلی حکومت کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کا کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدہ ہے
    shoaib87مارچ 9, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوگل نے امریکا کے شہر نیویارک میں کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے اسرائیلی ٹیک ایونٹ کے دوران فلسطین کے حق میں نعرہ لگانے والے ایک سافٹ ویئر انجینئر کو برطرف کر دیا ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے ایک ترجمان نے مڈل ایسٹ وین سائٹ کو بتایا کہ پیر کو گوگل کے اسرائیل میں سربراہ بارک ریجیو کے کلیدی خطاب کے دوران خلل ڈالنے والے ملازم کو کمپنی کے زیر اہتمام تقریب میں مداخلت کرنے پر برطرف کیا گیا ہے، اس واقعے سے متعلق جاری ویڈیوز میں ملازم کو گوگل کے پروجیکٹ نمبس کے خلاف بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو گوگل کا اسرائیلی حکومت کے ساتھ 1.2 بلین ڈالر کا کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدہ ہے، ویڈیو میں ملازم کو یہ چیختے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میں نسل کشی کو تقویت دینے والی ٹیکنالوجی بنانے سے انکار کرتا ہوں اور پروجیکٹ نمبس فلسطینی شہریوں کے افراد کو خطرے میں ڈالتا ہے۔

    نو ٹیک فار اپارتھائید نامی گروپ نے گوگل پر انتقام کے واضح عمل میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ برطرف ملازم کو نسل کشی میں ملوث ہونے سے انکار کرنے پر نوکری سے نکالے جانے پر فخر ہے، یاد رہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 30 ہزار 878 ہوگئی ہے جبکہ 72 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، واضح رہے گوگل کمپنی کی ملکیت یہودی فرقے سے تعلق رکھنے والے گروہ سے ہے جو صہیونیت کو سپورٹ کرتا ہے، اس سے قبل گوگل نے فلسطینیوں کے لباس کو دہشت گردی سے تعبیر کیا تھا، گوگل سرچ انجن کی انتظامیہ کے متعصب فیصلے مسلسل سامنے آتے رہے ہیں ہیں، گوگل کی تعلیمی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی ڈائریکٹر ایریل کورین نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ اس  لئے کیا کہ گوگل انتظامیہ نے اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک ارب امریکی ڈالر کے معاہدے پر دستخط سے انکار پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانا شروع کردیا تھا۔

    گوگل احتجاج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترک حکومت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے چھ کارندے گرفتار کرلئے
    Next Article غزہ میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں جاں بحق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. Rizwan syed on مارچ 10, 2024 4:46 شام

      تمام سرچ انجن اور آئی ٹی منسلک ادارے یہودیوں کے پاس ہے مسلمان بہت پیچھے ہیں اور کوئی علاج نہیں ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1246403
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.