Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے کاتیوشا راکٹ اور ڈرونز حملے
    تازہ ترین

    اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے کاتیوشا راکٹ اور ڈرونز حملے

    حزب اللہ کے حملوں  کے بعد دسیوں ہزار اسرائیلی آباد کاروں کو مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا
    shoaib87مارچ 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی سیاسی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ  نے اتوار کی صبح جنوبی لبنان پر اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹ اور ڈرون حملے کئے ہیں، اس سے قبل غاصب حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان پر ایک مہلک حملہ کیا تھا، اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں حزب اللہ نے کہا کہ کاتیوشا راکٹوں سے مقبوضہ علاقوں میں مسلح یہودی گروہ کو نشانہ بنایا، حب اللہ کے بیان میں کہا گیا کہ ارار بیرکوں میں اسرائیلی توپ خانے کے لانچروں پر ڈرون حملہ کئے گئے اور برکت ریشا چوکی کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر راکٹ حملہ کیا، یہ آپریشن اسرائیل کی جانب سے لبنان کے جنوبی دیہاتوں اور شہریوں پر حملوں کے جواب میں کیا گیا، اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شہید ہوگئے، جن میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھیں لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق، اتوار کو جنوبی لبنان کے گاؤں خیربیت سیلم کے ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں ایک باپ، اس کی حاملہ بیوی اور ان کے دو بیٹوں اور ایک اور اسرائیلی حملے میں  چار افراد شہید ہوئے، جبکہ اِن فضائی حملوں میں کم از کم نو افراد زخمی بھی ہوئے، حزب اللہ نے باور کرایا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے۔

    اُدھر اسرائیلی فوج نے کہا کہ لبنان سے میرون کے مقام پر دو الگ الگ حملوں میں تقریباً 37 راکٹ فائر کیے گئے اور دعویٰ کیا کہ اس کے آئرن ڈوم سسٹم نے سات راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا، حزب اللہ اکتوبر 7 سے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر حملے کر رہی ہے، جسکا مقصد فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے اسرائیل پر دباؤ بڑھانا ہے، واضح رہے قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل کے اندر جاکر فوجی آپریشن کیا جس کے بعد ذلت کے شکار صہیونیوں نے محصور غزہ پر اپنی خونریز حملے شروع کردیئے جو بعد میں نسل کشی میں تبدیل کردی گئی، حزب اللہ کے حملوں  کے بعد دسیوں ہزار اسرائیلی آباد کاروں کو مقبوضہ اسرائیل کے شمالی علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔

    حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدھاندلی سے منتخب ہونے والے ارکان نے آصف زرداری کو صدر دوسری بار منتخب کرلیا
    Next Article پاکستان کی یکجہتی کیلئے سب سے اہم بات عمران خان کی رہائی ہے، عارف علوی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1277395
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,346 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.