Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 5, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں اظہار رائے کی محدودیت تحریک انصاف قومی اسمبلی میں احتجاج ریکارڈ کرائے گی
    پاکستان

    پاکستان میں اظہار رائے کی محدودیت تحریک انصاف قومی اسمبلی میں احتجاج ریکارڈ کرائے گی

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عید کے بعد زور دار تحریک چلےگی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) بھی نکلےگی
    shoaib87مارچ 11, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     فروری 8 کو ہونے والے عام انتخابات میں نمایاں دھاندلی کےخلاف احتجاج کے دوران رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ  انتخابات کے ذریعے لائی گئی حکومت ملک میں اظہار رائے کی آزادی کو محدود کرکے طاقت کے زور پر حکومت چلانا چاہتی ہے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عید کے بعد زور دار تحریک چلےگی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) بھی نکلےگی، انہوں نے کہا کہ گرفتار ارکان اسمبلی اپنی گرفتاریوں کے خلاف تحاریک استحقاق بھی اسمبلیوں میں جمع کرائیں گے، کل قومی اسمبلی کےاجلاس میں گرفتاریوں کا معاملہ اٹھائیں گے، آئی جی پنجاب اور دیگر حکام کےخلاف تحریک استحقاق لائی جائےگی۔

    سیاست | Page 281 | Independent Urdu

    لطیف کھوسہ نے کہا کہ پنجاب میں حکومت کس کی ہے، صرف پنجاب پولیس پی ٹی آئی پریلغار کیوں کررہی ہے، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں پولیس کی ایسی یلغار نہیں ہوئی، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چار حلقوں کا آڈٹ کروا لیں، دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہو جائے گا، اسلام آباد کے کسی حلقے کا آڈٹ کروا لیں، خواجہ آصف، نواز شریف، عون چوہدری کے حلقوں کا آڈٹ کروا لیں، ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی سے لے کر 8 فروری تک کے معاملات کے لئے ایک کمیشن قائم کیا جائے، عوام نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہی عوام کا لیڈر ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کیا اور ریلیاں نکالی تھیں، اس دوران پولیس نے صدر سے ایم این اے لطیف کھوسہ اور اچھرہ سے سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا تھا، اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے 40 کے قریب کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا، تاہم آج سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

    لطیف کھوسہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآصف زرداری جس فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے پر تُلے تھے اُسی فوج نے سلامی دی
    Next Article مودی حکومت کا شدت پسند ہندو ووٹوں کیلئے مسلم مخالف سیٹزن شپ قانون نافذ کرنیکا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    1 تبصرہ

    1. Rizwan syed on مارچ 12, 2024 3:21 شام

      قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی طاقت کم کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے، اس طرف بھی توجہ دیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1253980
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.