Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مودی حکومت کا شدت پسند ہندو ووٹوں کیلئے مسلم مخالف سیٹزن شپ قانون نافذ کرنیکا اعلان
    تازہ ترین

    مودی حکومت کا شدت پسند ہندو ووٹوں کیلئے مسلم مخالف سیٹزن شپ قانون نافذ کرنیکا اعلان

    مودی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہ یہ بی جے پی کے 2019 کے انتخابی منشور کا لازمی جزو تھا
    shoaib87مارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کی برسراقتدار مودی حکومت نے ہندو ووٹوں کے حصول کیلئے مسلم مخالف سیٹزن شپ قانون نافذ کرنیکا اعلان کیا ہے، عام انتخابات سے محض چند ہفتے قبل 2019 کے سٹیزن شپ(شہریت) کے قانون کے نفاذ کے لئے قواعد کا اعلان کردیا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے انتخابات میں شدت پسند ہندو ووٹوں کے حصول کے لئے حربہ قرار دیا جا رہا ہے، مودی حکومت کا شہریت ترمیمی ایکٹ بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے علاوہ ان ہندوؤں، پارسیوں، سکھوں، بدھ مت، جینوں اور عیسائیوں کو بھارتی شہریت فراہم کرتا ہے جو 31 دسمبر 2014 سے پہلے مسلم اکثریتی ممالک افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے ہجرت کر کے بھارت آ گئے تھے، دسمبر 2019 کو اس قانون کو متعارف کرائے جانے کے بعد نئی دہلی اور دیگر جگہوں پر مظاہروں اور فرقہ وارانہ تشدد کے آغاز کے پیش نظر مودی حکومت نے اس قانون کے نفاذ کے اصول نہیں بنائے تھے اور کئی دنوں تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں سینکڑوں افراد مارے گئے تھے۔

    شہریت کا قانون: انڈین نوجوان شہریت کے قانون کے خلاف کیسے مزاحمت کر رہے ہیں  - BBC News اردو

    وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کے ترجمان نے ایک ٹیکسٹ پیغام میں کہا کہ مودی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ بی جے پی کے 2019 کے انتخابی منشور کا لازمی جزو تھا اور یہ ستائے ہوئے لوگوں کے لئے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی راہ ہموار کرے گا، وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ قواعد سی اے اے-2019 کے تحت اہل افراد کو بھارتی شہرتی کے حصول کے لئے درخواست دینے کے قابل بنائیں گے اور یہ درخواستیں ایک ویب پورٹل کے ذریعہ آن لائن جمع کی جائیں گی، دوسری جانب اس قانون کی مخالفت کرنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون بھارت کے 36 کروڑ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سبب بن سکتا ہے اور خدشہ ظاہر کیا کہ حکومت کچھ سرحدی ریاستوں میں بغیر دستاویزات کے مسلمانوں کی شہریت ختم کرکے ملک بدر کرنا چاہتی ہے۔

     

    مودی حکومت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں اظہار رائے کی محدودیت تحریک انصاف قومی اسمبلی میں احتجاج ریکارڈ کرائے گی
    Next Article پی ٹی آئی خلاف طاقت کا ناجائز استعمال پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1291443
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.