Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»کالم و بلاگز»سکیورٹی ادارے نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد بقیہ قیدی بھی متاثر
    کالم و بلاگز

    سکیورٹی ادارے نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد بقیہ قیدی بھی متاثر

    عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرکے پورے ماحول کو بدلنے کی کوشش کی  جارہی ہے مگر اس میں ملک کیلئے خیر کی کوئی بات نظر نہیں آتی، ملک کو ڈرامے کا اسٹیج بنادیا ہے اور ہر ادارہ ڈرامہ کیا جارہا ہے
    shoaib87مارچ 12, 2024Updated:مارچ 12, 20241 تبصرہ4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تحریر : محمد رضا سید

    پاکستان میں جیلوں کی سکیورٹی کو بنیاد بناکر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے دو ہفتوں تک ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے، اس اقدام کو مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اُن کا انتقامی اقدام تصور کیا جارہا ہے، اس سے قبل پنجاب پولیس کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ اڈیالہ جیل کے قریب سے افغانستان سے آئے ہوئے چند دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا تھا، جن کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش جاری ہے، عام طور پر یہ بات سمجھی گئی تھی کہ دہشت گردوں کی گرفتاری اور تفتیش کی روشنی میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان کے ہمدردوں کو دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے، واقفِ حال بتاتے ہیں کہ عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگانے سے قبل دہشت گردوں کی گرفتاری کا ڈرامہ رچایا گیا ہے اور اس ڈرامے کی پروڈیوسر ڈرامہ کوئن ہیں، مریم نواز جب سے وزیراعلیٰ بنی ہیں وہ روزآنہ کی بنیاد پر ٹیلی فلم تیار کرتی ہیں اور سوشل میڈیا کی زینت بناتی ہیں، بچارے یہ لوگ ابھی تک 80 کی دہائی میں جی رہے ہیں، انہیں معلوم ہی نہیں کہ عوام کو باشعور ہوچکی ہے، پاکستان کے عوام عصبیت اور تفرقہ پردازی کو مسترد کرچکے ہیں، عمران خان نے عوام دشمنوں اور عوام دوستوں میں فرق اچھی طرح بتادیا ہے، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایما پر عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کے اثرات بقیہ قیدیوں پر بھی پڑیں گے، یہ قیدیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو اس معاملے پر ضرور نوٹس لینا چاہیئے، محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات نے اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں بشمول عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجے گئے افراد پر 2 ہفتوں کے لئے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردئیے اور میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    عمران خان اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل: نواز شریف والے بیرک میں رکھا جائے گا، ذرائع - Pakistan - AAJ

    جس وقت عمران خان کو سکیورٹی خدشات کو بنیاد بناکر ملاقاتوں سے روکا گیا ہوگا اُس وقت پاکستان میں اہم دو اہم اشوز چل رہے ہونگے ایک کا تعلق سینیٹ الیکشن سے ہے اور دوسرے کا 14 فروری کو آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کا پاکستان پہنچنے سے ہے، اِن پابندیوں کی وجہ سے سینیٹ انتخابات میں اُمیدواروں کو فائنل کرنے کے عمل سے عمران خان باہر رکھا جائیگا جو انتخابی دھاندلی کا دوسرا دور ہوگا، 14 فروری کو آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے معاشی اور سیاسی حالات کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد پہنچ رہا ہے، جولائی 2023ء میں آئی ایم ایف کا وفد اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ٓایک اشاریہ ایک ارب ڈالر کا قرضہ دینے کیلئے پاکستان میں مذاکرات کررہا تھا، رجیم چینج کے نتیجے میں برسراقتدار وفاقی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کیلئے معاہدے کی حمایت کیلئے آئی ایم ایف وفد نے عمران خان سے ملاقات کی، سابق وزیراعظم نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر پاکستان کو قرض فراہم کرنے کی حمایت کی اور ساتھ ہی انھوں نے آئی ایم سے یقین دہانی چاہی کہ ملک میں دھاندلی سے پاک انتخابات کیلئے آئی ایم ایف حکومت پاکستان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرئے گی، اُس وقت ریاستی ادارے ملک میں انتخابات کرانے کے موڈ میں نہیں تھے نیز عمران خان کو اندیشہ تھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن دھاندلی سے پاک الیکشن کرانے میں ناکام ہوگا۔

    راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بدعنوانی، ایس پی او ایس ڈی مقرر، 10 اہلکاروں کا تبادلہ کردیا گیا - MM NEWS URDU

    پاکستان میں الیکشن تو کرائے گئے لیکن تحریک انصاف کو انتخابی عمل سے کردیا گیا اس کے باوجود عمران خان کے حمایت یافتہ اُمیدواروں کی اچھی خاصی تعداد منتخب ہوگئی تو اُن کا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا راتوں رات چوری شدہ مینڈیٹ پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور مسلم لیگ(ن) میں تقسیم کیا گیا اور بڑی مشکل سے 91 اُمیدوار قومی اسمبلی میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے لیکن  9 مئی دھاندلی کا عمل جو شروع ہوا تھا وہ مخصوص نشستوں سے محروم کرنے کی صورت میں جاری رہا توقع کی جاسکتی ہے کہ موجودہ نظام سینیٹ کے انتخابات میں بھی تحریک انصاف کیساتھ دھاندلی کا سلوک جاری رکھے گا، ویسے سے پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی گزر چکا ہے بڑی تبدیلی کی توقع نہیں ہے لیکن دھاندلی سے پاک انتخابات کرانے کی آئی ایم ایف کی یقین دہانی پر سوال اُٹھایا جاسکتا ہے، جس کیلئے عمران خان کی ایماء پر رؤف حسن نے آئی ایم ایف کو خط بھی لکھا ہے، عالمی پریس چیخ چیخ کر پاکستان کے دھاندلی زدہ انتخابات کی نشاندہی کررہا ہے تو ایسے حالات میں عمران خان کا متحرک ہونا موجودہ نظام کیلئے خطرہ ثابت ہوگا لہذا عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرکے پورے ماحول کو بدلنے کی کوشش کی  جارہی ہے مگر اس میں ملک کیلئے خیر کی کوئی بات نظر نہیں آتی، ملک کو ڈرامے کا اسٹیج بنادیا ہے اور ہر ادارہ ڈرامہ کیا جارہا ہے۔

    عمران خان پابندی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمودی حکومت کا شہریت بل نفرت انگیز اور مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنادیگا
    Next Article پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. Pingback: Imran Khan ends talks after no judicial commission formed

    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254645
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.