Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»امریکی سینیٹر کرس وین ہولن کا پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی پر سماعت کا خیرمقدم
    عالم تمام

    امریکی سینیٹر کرس وین ہولن کا پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی پر سماعت کا خیرمقدم

    امریکی سینیٹر نے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کہا کہ وہ شفاف عمل پر یقین رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ کانگریس کی عوامی سماعتیں سچی معلومات حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے
    shoaib87مارچ 15, 2024Updated:مارچ 15, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی سینیٹر کرس وین ہولن نے پاکستان کے انتخابات اور پاک امریکہ تعلقات سے متعلق امریکی کانگریس میں بیس مارچ کو ہونے والی سماعت کا خیر مقدم کیا ہے، امریکی میڈیا سے خصوصی بات کرتے ہوئے کرس وین نے کہا کہ کانگریشنل سماعت امریکی سیاست دانوں کو محکمۂ خارجہ کے نائب سیکریٹری ڈونلڈ لو سے سوالات پوچھنے اور انہیں جواب دینے کا موقع فراہم کرے گی، امریکی سینیٹر نے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کہا کہ وہ شفاف عمل پر یقین رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ کانگریس کی عوامی سماعتیں سچی معلومات حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے، سینیٹر کرس وین ہولن کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کی صورتِ حال سے متعلق 20 مارچ کو امریکہ کی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ اُمور میں سماعت ہونے والی ہے، جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو کو اس سماعت میں بطور واحد گواہ مدعو کیا گیا ہے۔

    امریکی سینیٹر کرس وین ہولن، فائل فوٹو

    واضح رہے کہ ڈونلڈ لو وہی امریکی شخصیت ہیں جن پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی حکومت گرانے کا الزام لگایا تھا، پاکستان کے حالیہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر بات کرتے ہوئے سینیٹر کرس وین نے کہا کہ انتخابی دھاندلی کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ یہ بہت اہم ہے کہ لوگوں کی مرضی کا احترام کیا جائے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا اپنے لیڈروں کو منتخب کرنے کے قابل ہونا ضروری ہے۔ جمہوریت کو اسی طرح کام کرنا چاہیئے، میں پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے کئی الزامات سے پریشان تھا، اسی لئے میں نے یہاں امریکہ میں پاکستانی سفیر کو ایک کھلا خط بھی لکھا، واضح رہے کہ دو درجن سے زائد اراکینِ کانگریس نے صدر جو بائیڈن اور وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کو ایک خط لکھا تھا جس میں مطالبہ کیا تھا کہ وہ پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کریں جب تک عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہ ہو جائیں، امریکی کانگریس میں پاکستان کے انتخابات سے متعلق ہونے والی سماعت کو پاکستان انتخابات کے بعد ملک میں جمہوریت کے مستقبل کا جائزہ اور پاکستان امریکہ تعلقات کا عنوان دیا گیا ہے۔

    front امریکہ پاکستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، امریکی سینیٹر
    Next Article شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملہ لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 اہلکار جاں بحق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    1 تبصرہ

    1. طارق خواجہ on مارچ 16, 2024 1:21 شام

      پاکستان میں ہر خرابی کی وجہ امریکہ ہے ہر گند کے پیچھے امریکہ ہے اس سے کوئی بھلے کی اُمید نہیں ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254755
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.