Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل خلاف یمن اور حماس مزاحمتی محاذ مربوط کارروائیاں شروع کرنے پر اتفاق
    عالم تمام

    اسرائیل خلاف یمن اور حماس مزاحمتی محاذ مربوط کارروائیاں شروع کرنے پر اتفاق

    تحریک انصار اللہ کے قائد عبدالمالک الحوثی نے اسرائیل سے منسلک بحری جہازوں پر حملوں کے دائرہ کار کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے
    shoaib87مارچ 16, 2024Updated:مارچ 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطینی مزاحمتی ذرائع نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے حماس کے رہنماؤں اور یمن کی حکمراں جماعت انصار اللہ کے درمیان اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کو مربوط کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک ملاقات ہوئی تھی، اس قابل اعتبار ذریعے نے ملاقات کا مقام اور رہنماؤں کے نام ظاہر نہیں کئے، ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں حماس، اسلامی جہاد اور پاپولر محاذ برائے آزادی فلسطین کے سینئر رہنماؤں نے یمنی کے مزاحمتہ محاذ میں سب سے زیادہ سرگرم حوثی کمانڈرز کے ساتھ ملاقات کی،انہوں نے مزید کہا کہ اس ملاقات کے دوران اگلے مرحلے میں مزاحمتی کارروائیوں کے حوالے سے باہمی رابطے بڑھانے اور کارروائیوں کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    یمن کے حوثیوں کا امریکہ اور برطانیہ کے فضائی حملوں کا بدلہ لینے کا عہد | Urdu News – اردو نیوز

    حوثی گروپ نے اجلاس میں زور دے کر کہا کہ وہ بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا، ذریعے نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے رفح پر حملے کی صورت میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ حوثیوں کے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور فیصلہ کیا گیا کہ رفح پر اسرائیل کے حملے کی صورت میں اسرائیل پر بھرپور جوابی حملے کئے جائیں گے، دوسری طرف تحریک انصار اللہ کے قائد عبدالمالک الحوثی نے اسرائیل سے منسلک بحری جہازوں پر حملوں کے دائرہ کار کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے تاکہ بحیرہ احمر کو عبائی پاس کرنے والے بحری جہازوں پر بھی حملے شروع کئے جائیں اور بحر ہند سے افریقی براعظم کی طرف رجا صالح کے ذریعے سفر کرنے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جا سکے، 20 نومبر سے یمن بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے منسلک ہیں یا اس کی بندرگاہوں کی طرف جا رہے ہیں۔

    front یمن حماس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کے اخراجات بڑھ گئے 8 ماہ میں ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ
    Next Article اسرائیل کو امریکی فوجی امداد کی فراہمی جنگ بندی میں رکاوٹ کا سبب ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254650
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.