Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں انتخابی عمل میں دھاندلی پر امریکی ایوان نمائندگان کی تشویش
    پاکستان

    پاکستان میں انتخابی عمل میں دھاندلی پر امریکی ایوان نمائندگان کی تشویش

    ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی میں ڈونلڈ لو کی وضاحتوں پر شور شرابہ کیا اور کچھ لوگوں نے ڈونلڈ لو کو جھوٹا کہا
    shoaib87مارچ 20, 202414 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کی کمیٹی نے پاکستان میں انتخابی عمل میں دھاندلی کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی سفیر کو بانی پاکستان تحریک انصاف سے جیل میں جا کر ملاقات کرنے کی ہدایت کی ہے، امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کی مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور وسط ایشیا کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے معاملات کی سماعت کی جس میں جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لئے امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے پاکستان میں عام انتخابات، جمہوریت اور پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی، 20 مارچ کو کمیٹی میں انتخابات کے بعد کا پاکستان، پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل کا جائزہ اور پاک امریکا تعلقات کے عنوان سے ہونے والے سماعت کے دوران ڈونلڈ لو سے سائفر کے حوالے سے ان پر عائد کئے گئے الزامات اور اس حوالے سے ان کا تجزیہ طلب کیا، ڈونلڈ لو نے کہا کہ میں اس نکتے پر بہت واضح جواب دینا چاہتا ہوں، یہ الزامات سازشی تھیوری میں نے اس حوالے سے پریس رپورٹنگ کا جائزہ لیا ہے جسے پاکستان میں سائفر کہا جاتا ہے جو واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے سے لیک ہونے والی سفارتی کیبل ہے۔

    ڈونلڈ لو کے مطابق یہ درست نہیں ہے، کسی بھی موقع پر امریکی حکومت یا میں نے ذاتی طور پر عمران خان کے خلاف اقدامات نہیں کیے اور تیسری بات یہ کہ میٹنگ میں موجود دوسرے فرد اور اس وقت امریکا میں پاکستان کے سفیر نے اپنی ہی حکومت کے سامنے گواہی دی ہے کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تھی، امریکی سیکریٹری ابھی جواب دے ہی رہے تھے کہ دوران سماعت ایک شخص نے انہیں ٹوک دیا اور جارحانہ انداز میں انہیں جھوٹا کہنے کے ساتھ ساتھ عمران خان کو آزاد کرو کے نعرے بھی لگائے، ڈونلڈ لو نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کی خودمختاری اور پاکستانی قوم کے جمہوری اصول کے ذریعے اپنا لیڈر منتخب کرنے کے اصول کا احترام کرتا ہے، جیسے ہی انہوں نے اپنی بات ختم کی ایوان میں ایک مرتبہ پھر شور شرابہ شروع ہو گیا اور وہاں موجود کچھ لوگوں نے پھر سے ڈونلڈ لو کے خلاف جھوٹا، جھوٹا کے نعرے لگائے۔

    front ڈونلڈ لو
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخوش رہنے والے شہریوں میں پاکستان 108 نمبر پر امریکہ 23ویں نمبر پر آگیا
    Next Article ڈونلڈ لُو نے قانون سازوں کی غلط رہنمائی کی پی ٹی آئی کیساتھ زیادتیوں کا ذکر نہیں کیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    14 تبصرے

    1. Hassan on مارچ 20, 2024 8:56 شام

      It was a milestone for imran Khan’s case against sapphire

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. ALI HASSAN on مارچ 21, 2024 8:37 صبح

      In the hearing on Pakistan in the US House of Representatives, the Biden administration was soft on Donald Lowe
      Which is acceptable evidence to expose American democracy

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Raza pooya on مارچ 21, 2024 8:44 صبح

      America’s Biden administration considers Pakistanis to be fools, Donald Lowe said that Americans or his personal role in changing Imran Khan’s government in Pakistan was not there.
      Pakistanis will agree, no, the American role has always been present in Pakistan’s political process
      It should be remembered that Pakistan has also officially protested to the US on the issue of cipher

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Moosa khan on مارچ 21, 2024 8:49 صبح

      کانگریس میں 20 مارچ کو پاکستان سے متعلق ہونے والی کارروائی ڈرامہ تھا، حقائق پر سوالات نہیں پوچھے گئے اور ڈونلڈ لو کیساتھ نرم رویہ اختیار کیا گیا، پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پابندی لگی ہوئی ہے،میڈیا بدترین سنسرشپ کا سامنا کررہا ہے اور کمیٹی افغانستان کے بارے میں سوال کررہی ہے۔۔ یہ ڈرامہ نہیں تو اور کیا تھا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    5. ممتاز حیدر on مارچ 21, 2024 8:53 صبح

      پاکستان اور امریکہ کے تعلقات غلام اور آقا کے درمیان تعلقات کی مثال ہیں، پاکستان کی بربادی کی اصل وجہ امریکہ ہے، اُس نے افغانستان اور ایران سےپاکستان کو لڑوایا ہے اور اب چین سے لڑوانے کی سازشیں کررہا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    6. عاصم زیدی on مارچ 21, 2024 8:58 صبح

      امریکہ پاکستان کا کبھی دوست نہیں رہا، ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، امریکی قانون سازوں کو اندازہ ہی نہیں کہ پاکستانی کس مشکل میں زندگی گزار رہے ہیں، خدارا پاکستانیوں کو زندہ رہنے کا حق دیں اور اپنے مفادات کی بھنٹ نہ چڑھائیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    7. دانیال خان on مارچ 21, 2024 9:01 صبح

      America is a lying country, lies are being told in Pakistan too, nothing is known about what is happening

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    8. شکیل انور on مارچ 21, 2024 9:04 صبح

      پاکستانی کبھی خوش نہیں ہوتے یہ بڑی بات ہے کہ امریکی کانگریس نے پاکستان میں ہونے والے ظلم پر سماعت کی ورنہ غزہ میں نسل کشی پر تو خاموشی ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    9. حنا ظفر on مارچ 21, 2024 4:08 شام

      کانگریس کی اس سماعت سے ایک بات سامنے آئی کہ امریکہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے خلاف ہے اُسے اپنا مفاد عزیز ہت اور وہ عوام کی مشکلات کا احسا نہیں رکھتا اب عمران خان کی قدر معلوم ہوئی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    10. حشام زبیر on مارچ 21, 2024 4:11 شام

      پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ رہی ہیں اور حکمران طبقہ مزے لے رہا ہےلوگوں کی چیخیں نکل گئی ہیں اب سڑکوں پر آنا ضروری ہوگیا ہے، فوجی جنرنیلوں کا بھی نیب سے احتساب کیا جائے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    11. جاوید حیدر on مارچ 21, 2024 4:14 شام

      ڈونلڈ لو کی بات کی جائے اُس نے پاکستانی قوم کا مذاق اُڑایا ہےعوام کو چاہیئے اس کے پیلے چلائیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    12. جاوید حیدر on مارچ 21, 2024 4:16 شام

      urdu mai likhna buhat muskil hota hai mai ney putley likha hai

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    13. Hasnain Zaidi on مارچ 21, 2024 4:20 شام

      Pakistan’s most powerful institution is the army, with which America has always maintained good relations.
      Parliament, elections and people have no importance in the eyes of America

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    14. دانیال نیازی on مارچ 21, 2024 4:23 شام

      میں پاکستان کی عوام سے گزارش کروں گا کہ وہ ڈونلڈ لو کے جوابات کو با ر بار سنیں تاکہ ہمیں اپنی قیمت کا اندازہ ہوسکے، پاکستان کی سیاست سے امریکہ کو نکالے بغیر کچھ تبدیل نہیں ہوگا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162706
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.