Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»الجزیرہ کا فارنزک اکتوبر 7 کا حملہ حماس کے خلاف اسرائیلی دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے
    تازہ ترین

    الجزیرہ کا فارنزک اکتوبر 7 کا حملہ حماس کے خلاف اسرائیلی دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے

    اسرائیلی فورسز نے حماس کے خوف میں اپنے ہی شہریوں کو قتل کردیا تھا،الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں ایسے 19 متاثرین کی نشاندہی کی ہے لیکن حقیقی تعداد زیادہ ہونے کا امکان ہے
    shoaib87مارچ 21, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الجزیرہ کے تفتیشی یونٹ نے 7 اکتوبر کے واقعات کا فرانزک تجزیہ کرکے اپنی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں اکتوبر 7 کو باڑ اور مقبوضہ علاقوں کو تقسیم کرنے والی دیوار کے دوسری طرف یہودی آبادکاروں کے علاقوں پر حماس کے حملے کے دوران اسرائیل کی بیان کردہ کہانیوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا گیا ہے، اسرائیلی حکومت نے حماس پر بچوں کو قتل کرنے اور اجتماعی عصمت دری کے گھناؤنے اور بے بنیاد الزامات محض پروپیگنڈہ مہم کا حصٗہ تھے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیل پر حملے  نے مشرق وسطیٰ کی سیاست کو بدل کر رکھ دیا، تحقیقات کے دوران حماس کے مارے گئے جنگجوؤں کے ڈیش کیمز، ذاتی فونز اور ہیڈ کیمز سے گھنٹوں کی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا، جس کے بعد یہ حقیقت سامنے آئی حملے کے بعد اسرائیل کی بیشتر کہانیاں جھوٹی تھیں، بچوں کے بڑے پیمانے پر قتل اور سر قلم کرنے کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر اور منظم عصمت دری کے الزامات درست نہیں پائے گئے، جنہیں اسرائیل اور مغرب کے سیاستدانوں نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری اور اسرائیلی درندگی کے جواز  کے طور پر بار بار استعمال کیا۔

    حماس کے 7 اکتوبر کے حملے سے اب تک 307 فوجی مارے گئے، اسرائیلی فوج کی تصدیق

    تمام دستیاب شواہد کے مکمل تجزیے کے بعد الجزیرہ نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اسرائیلی فوج کا دعویٰ کہ ایک گھر میں آٹھ جلے ہوئے بچے ملے ہیں جھوٹ پر مبنی اور پروپیگنڈا مہم کا حصّہ تھا، تجزیے سے معلوم ہوا کہ گھر میں کوئی بچہ نہیں تھا،وہاں موجود  12افراد اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے جب انہوں نے عمارت پر دھاوا بولا، یہ ان متعدد واقعات میں سے ایک تھا جہاں اسرائیلی فورسز نے حماس کے خوف میں اپنے ہی شہریوں کو قتل کردیا تھا،الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں ایسے 19 متاثرین کی نشاندہی کی ہے لیکن حقیقی تعداد زیادہ ہونے کا امکان ہے، الجزیرہ نے اسرائیل کے اِن الزامات کا بھی جائزہ لیا کہ 7 اکتوبر کو بڑے پیمانے پر جنسی تشدد ہوا تھا، الجزیرہ نے نتیجہ اخذ کیا منظم اور وسیع پیمانے پرعصمت دری کے اسرائیلی الزامات  کیلئے ناکافی شواہد موجود ہیں۔

    اسرائیلی جھوٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی تحفظات پاکستان کے انتخابی قوانین سے متعلق غلط فہمی کا مظہر ہیں
    Next Article اسرائیل کا الشفا ہسپتال پر آپریشن جاری خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی متعدد شہید
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    1 تبصرہ

    1. Hassain Zaidi on مارچ 21, 2024 7:05 شام

      Truth prevails. Lies are told to destroy. Just as Israel is a false state, it tells lies.

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254755
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.