Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»دہشت گردوں سے خطرات نان پیڈ گاڑیاں چلانے پر کارروائی پولیس ہڑتال پر چلی گئی
    پاکستان

    دہشت گردوں سے خطرات نان پیڈ گاڑیاں چلانے پر کارروائی پولیس ہڑتال پر چلی گئی

    پولیس اہلکار جب اپنی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں میں عدالت جاتے ہیں تو وہاں پر ان کے خلاف کارروائی ہوتی ہے پولیس حکام کے مطابق اس معاملے پر اعلیٰ احکام اور حکومت کے ساتھ مثبت میٹنگ ہوئی ہے اور مسئلہ حل کرلیا جائیگا
    shoaib87مارچ 24, 2024Updated:مارچ 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے تقریباً بارہ سو پولیس اہلکار گذشتہ روز سے ہڑتال پر ہیں، لوئر جنوبی وزیرستان کے چھ تھانوں توئی خولہ، سپین، تنائی، شکئی، اعظم ورسک، زغزائی اور ان سے منسلک چوکیوں میں جاری ہڑتال کو اتوار کے روز دوسرا دن ہے، جنوبی وزیرستان کے چھ تھانوں اور ان سے منسلک چوکیوں میں سنیچر کے روز سے روزنامچے میں کوئی اندراج نہیں کیا گیا ہے، پولیس قوانین کے مطابق، کسی بھی تھانے میں روزمرہ کے فرائض کی ادائیگی جس میں گشت، کیسز کی تفتیش، چھاپے، ایف آئی آر کا اندراج، عدالتوں میں پیشی پر حاضری، اہلکاروں کی حاضری سمیت تمام امور کا انحصار روزنامچے پر ہوتا ہے، جنوبی وزیرستان میں ہڑتال پر جانے والے پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انھیں علاقے میں دوران ڈیوٹی سرکاری امور کی ادائیگی کے لیے ذاتی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں استعمال کرنے پر محکمانہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان کا مزید کہنا ہے کہ اس کے علاوہ انھیں اپنے قانونی اختیارات کے استعمال کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے جبکہ پولیس کو وزیرستان میں اس وقت پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں کی جانب سے خطرات کا سامنا ہے۔

    قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تاریخ میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم - ایکسپریس اردو

    ایک پولیس اہلکار جس نے اپنا نام ظاہر نہیں کیا بتایا کہ ایسے میں اگر وہ سرکاری گاڑی یا پولیس موبائل استعمال کریں گے تو ان کی شناخت باآسانی ہو سکتی ہے اور دہشتگردوں کی جانب سے حملے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔ وہ کہتے ہیں کہ رات کے اوقات میں دہشتگردوں کی جانب سے ان پر حملے کیے جانے کا یہ خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے، اس پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ اس ہی وجہ سے سرکاری فرائض کی انجام دہی کے لئے اکثر اہلکار اپنی ذاتی گاڑیاں استعمال کرتے ہیں، جمعہ کو اعظم ورسک تھانہ سے تعلق رکھنے والے دو پولیس اہلکاروں کو نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال کرنے پر محکمانہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑا اور ان کو کوارٹر گارڈ بند کر دیا گیا جبکہ ان کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے، اس سے قبل، تین ہفتے پہلے بھی چار پولیس اہلکاروں کے خلاف نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال کرنے پر محکمانہ انکوائری شروع کی جا چکی ہے، جنوبی وزیرستان میں تعینات ایک ایس ایچ او، اللہ نواز کا کہنا تھا کہ مقامی عدالتیں ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہیں، وہ کہتے ہیں کہ پولیس اہلکار جب اپنی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں میں عدالت جاتے ہیں تو وہاں پر ان کے خلاف کارروائی ہوتی ہے، ان کے مطابق اس معاملے پر اعلیٰ احکام اور حکومت کے ساتھ مثبت میٹنگ ہوئی ہے اور مسئلہ حل کرلیا جائیگا۔

    پولیس ہڑتال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleافغان طالبان کی احسان فراموشی فوجی کمانڈر دہشت گردوں کو ہدایت دیتا پکڑا گیا
    Next Article اسرائیل نے اقوام متحدہ کو رفح میں فلسطینیوں کیلئے امدادی سامان پہنچانے سے روک دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کی معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث ملک کا…

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175138
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.