Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایمرجنسی سنٹر پر اسرائیلی حملہ حزب اللہ کا فوجی بیرکوں پر جوابی وار
    تازہ ترین

    ایمرجنسی سنٹر پر اسرائیلی حملہ حزب اللہ کا فوجی بیرکوں پر جوابی وار

    حزب اللہ کا جوابی حملہ جنوبی لبنان میں حباریہ میں ایک ایمرجنسی سنٹر پر اسرائیلی فضائی حملے میں طبی عملے سے تعلق رکھنے والے سات ارکان کی شہادت کے بعد کیا گیا
    shoaib87مارچ 27, 2024Updated:مارچ 27, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ  نے جنوبی لبنان میں ایک ایمرجنسی سنٹر پر اسرائیلی فوج کے مہلک فضائی حملے کے جواب میں 1948ء سے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی فوجی بیرکوں پر جوابی راکٹوں سے، لبنان کے عربی زبان کے المنار ٹیلی ویژن چینل کے مطابق حزب اللہ نے ایک مختصر بیان بتایا ہے کہ اُس کے فوجی ونگ نے بدھ کی صبح لبنان کی سرحد کے قریب کریات شمونہ شہر کے اندر واقع اسرائیلی فوج کی بیرکوں پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے، حزب اللہ کی جانب سے پریس کر جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ راکٹ کریات شمونہ بیرک میں اسرائیلی فوج کی 769ویں بریگیڈ کے کمانڈ سینٹر پر گرے، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی سائرن بجائے گئے اور مختلف فوجی بیرکوں میں آگ لگ گئی، چونکہ اسرائیل اپنی فوج کی ہلاکتوں کو پوشیدہ رکھتا ہے لہذا ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں درست معلومات موجود نہیں ہیں تاہم اسرائیلی ایمبولینسز نے زخمیوں کوفوجی ہسپتالوں میں منتقل کیا ہے۔

    Seven medical staff killed in Israeli attack on south Lebanon's emergency center

    حزب اللہ کا جوابی حملہ جنوبی لبنان میں حباریہ میں ایک ایمرجنسی سنٹر پر اسرائیلی فضائی حملے میں طبی عملے سے تعلق رکھنے والے سات ارکان کی شہادت کے بعد کیا گیا، دریں اثنا اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ کریات شمونہ کے صنعتی زون میں حزب اللہ کے راکٹ سے نشانہ بننے والی عمارت سے نکالے جانے کے بعد ایک 25 سالہ شخص کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے، اسرائیلی میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمبولینس سروس نے بتایا کہ یہ شخص جو کریات شمونہ کا رہائشی نہیں ہے، جب اسے امدادی کارکنوں کے ذریعہ صنعتی ڈھانچے سے باہر نکالا گیا تو یہ مرچکا تھا، 30 سال کے ایک اور شخص کو تباہ شدہ عمارت سے زندہ نکالا گیا ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے شمالی شہر کریات شمونہ پر کم از کم 30 راکٹ فائر کیے گئے، جس سے املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

    حزب اللہ اسرائیل جنگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ کی ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی مخالفت پابندیوں کا اشارہ دیدیا
    Next Article عدالتی اُمور میں آئی ایس آئی مداخلت سدباب کیلئے سپریم کورٹ ججوں کا اجلاس
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    2 تبصرے

    1. Rizwan syed on مارچ 27, 2024 12:46 شام

      اسرائیل کو صرف طاقت کی زبان سمجھ آتی ہے، حزب اللہ چونکہ اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیتا ہے لہذا اسرائیل کو حزب اللہ سے ڈر لگتا ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Gul-e-Zehra on مارچ 28, 2024 1:05 شام

      اسرائیل کو حزب اللہ نے صحیح ٹکر دی ہوئی ہے اور حزب اللہ ہی بیت المقدس کی آزادی کا ہراول دستہ ہوگی

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1291443
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.