Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ جنگ اسرائیل کا مالیاتی نظام دباو کا شکار براہ راست نقصان سو بلین ڈالر پہنچ گیا
    تازہ ترین

    غزہ جنگ اسرائیل کا مالیاتی نظام دباو کا شکار براہ راست نقصان سو بلین ڈالر پہنچ گیا

    جنگ سے ٹھیک پہلے اس تناسب کی سطح نے معیشت کو جنگ کے بعد فوری مالیاتی اثرات سے نمٹنے میں سہولت فراہم کی اور اسرائیلی معیشت کو ایک بار پھر جھٹکوں کو برداشت کرنے کے قابل بنایا ہے
    shoaib87مارچ 31, 2024Updated:مارچ 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بینک آف اسرائیل کے گورنر عامیر یارون نے حکومت پر زور دیا کہ وہ آنے والے سالوں میں دفاعی اخراجات میں اضافے کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی بجٹ میں مالیاتی ترجیحات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے، جنگ کے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے دوران ذمہ دار اقتصادی پالیسی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے یارون نے حکومت کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ جنگ کے دوران حکومت کی ایک توسیعی مالیاتی اخراجات کیلئے بنائی گئی پالیسی کے نفاذ نے معیشت کو  اہم چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے، یہ چیلنج اس کے علاوہ ہے جو اسرائیلی مالیاتی نظام پر پہلے سے موجود تھا، بینک آف اسرائیل کی سالانہ رپورٹ میں نوٹ کیا گیا کہ جنگ کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے 2023-2024 کے دوران اضافی بجٹ خسارہ 100 بلین ڈالر تک پہنچ چکا ہے، یارون نے بڑھتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں کی روشنی میں دفاعی بجٹ کے حجم کا تعین کرنے کیلئے ایک کمیٹی کے قیام کا مطالبہ  بھی کیا ہے۔

    علمی مقالہ: 2030 میں "اسرائیل" میں سیاسی استحکام کا مستقبل

    یارون کے مطابق  اسرائیلی حکومت کو  آنے والے سالوں  کیلئے ملک کی جنگی ضروریات کی وضاحت ناگزیر ہوچکی ہے، تاکہ معیشت پر پڑنے والے تمام اثرات کو مدنظر رکھا مالیاتی پالیسی تشکیل دی جائے، یہ ضروری ہے کہ اگر اس بجٹ میں اضافی اخراجات ہوتے ہیں تواس کی مالیاتی ایڈجسٹمنٹ بھی ہونی چاہیئے جو کم از کم عوامی قرض سے جی ڈی پی کے تناسب میں مستقل اضافے کو روکے ، یارون نے نوٹ کیا کہ اسرائیل اچھی معاشی بنیادوں کے ساتھ جنگ میں داخل ہواتھا، اسرائیل میں قرض سے جی ڈی پی کا  تناسب کم تھا جو ہمارا ایک اسٹریٹجک اثاثہ تھا اور جنگ سے ٹھیک پہلے اس تناسب کی سطح نے معیشت کو جنگ کے بعد فوری مالیاتی اثرات سے نمٹنے میں سہولت فراہم کی اور اسرائیلی معیشت کو  جھٹکے برداشت کرنے کے قابل بنایا ۔

    اسرائیل کا مالیاتی نقصان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل میں مظاہرین کا پولیس حصار توڑ کر وزیر اعظم کے گھر کی طرف مارچ
    Next Article گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162812
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.