Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»اسرائیل کو سزا دی جائیگی شیطانی حکومت کو کفِ اَفسوس ملنا پڑے گا، امام خامنہ ای
    میزان نیوز

    اسرائیل کو سزا دی جائیگی شیطانی حکومت کو کفِ اَفسوس ملنا پڑے گا، امام خامنہ ای

    شام میں ایرانی سفارتی مرکز پر حملے کے بعد لبنان اور عراق کی مزاحمتی فورسز نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں میں فوجی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے
    shoaib87اپریل 2, 2024Updated:اپریل 9, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر آیت اللہ العظمی الامام سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے بہادر مرد اسرائیل کو سزا دیں گے اور شام میں سفارتی حدود کو نشانہ بناکر ایران کے فوجی مشیروں کو قتل کرنے کے جرم پر شیطانی حکومت کو کَفِ اَفْسوس مَلْنا پڑے گا کریں گے، آیت اللہ خامنہ ای نے منگل کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے نائب جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کو قتل کرکے غاصب صیہونی حکومت نے جس جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ ناقابل معافی ہے، جس کا ردعمل مناسب انداز میں دیا جائے گا، واضح رہے کہ اسرائیل نے ایک روز قبل دمشق کے مضافاتی شہر میں قائم قونصل کے احاطے میں شامل ایک عمارت کو میزائل سے نچانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں شام کی دوخواست پر وہاں موجود سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سات فوجی مشیروں کی شہادت واقع ہوئی تھی، اُنھوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو اس جرم  اور دیگر جرائم پر پچھتاوا کرنا پڑے گا، بیان میں اُنھوں  نے دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے لئے رحمت الٰہی کی دعا کی اور جابر اور جارح اسرائیلی حکومت کے رہنماؤں کی مذمت کی۔

    شام میں ایرانی سفارتی مرکز پر حملے کے بعد لبنان اور عراق کی مزاحمتی فورسز نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں میں فوجی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے، لبنان کے المیادین ٹی وی چینل پر حزب کا مختصر بیان میں کہا ہے کہ پیر کی شب اسرائیل کی نو تشکیل شدہ لیمان بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر توپ خانے سے حملہ کیا گیا ہے، حزب اللہ کے توپ خانے اور روکٹوں نے مقبوضہ علاقے کفارچوبہ پہاڑیوں میں رویسات العالم کے مقام کو نشانہ بنایا، حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی کا بدلہ لینے اور فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کی حمایت میں کیے گئے ہیں جو اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں، اطلاعات کے مطابق ایک بارود بردار ڈرون  نے اسرائیل کے رامون فوجی ہوائی اڈے کے قریب ایک علاقے کو بھی نشانہ بنایا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدمشق میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیلی حملہ سفارتکار شہید، جواب سخت ہوگا
    Next Article سفارتی عمارت پر حملہ اسرائیل کو جواب دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے، ابراہیم رئیسی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    2 تبصرے

    1. Rizwan syed on اپریل 6, 2024 2:09 شام

      جواب ضور دیا جائے ورنہ اسرائیل تمام عالمی قوانین کو پائمال کرکے دنیا کا مزاق اڑاتا پھرے گا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. ممتاز حسین on اپریل 11, 2024 8:52 شام

      اسرائیل کو تو یکم اپریل سے ہی سزا دیئے جارہے ہیں اسرائیلی شہری شدید خوف کا شکا ہوکر پیچیدہ نفسیاتی امراض کا شکار ہورہے ہین

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255199
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.