Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»تحریک انصاف نے بلے کا نشان ملتے ہی پارلیمنٹ میں پارٹی فعال کرنیکا فیصلہ کرلیا
    پاکستان

    تحریک انصاف نے بلے کا نشان ملتے ہی پارلیمنٹ میں پارٹی فعال کرنیکا فیصلہ کرلیا

    پاکستان تحریک انصاف 8 فروری 2024ء کے انتخابی نتائج تبدیل کرنے کے خلاف عیدالفطر کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
    shoaib87اپریل 6, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ تحریک انصاف کو بلے کا نشان ملتے ہی پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کو فعال کردیا جائے گا، اور سنی اتحاد کونسل میں ضم ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا جائیگا اور بلے کا نشان ملتے ہی اپنے تمام منتخب اراکین پارلیمنٹ واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل میں ضم ہونے سے متعلق اپنے فیصلے کو واپس لے گی اور پارلیمانی سیاست تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کی جائے گی جبکہ سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبلیو ایم اور مولانا محمد خان شیرانی گروپ بدستور اتحادی جماعتوں کی حیثیت سے تحریک انصاف کیساتھ کھڑی ہیں، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم تحریک انصاف کے ووٹ اور سپورٹ سے جیتے ہیں، ہم پارلیمان میں نمائندگی بھی پی ٹی آئی ہی کی چاہیں گےدوسری طرف تحریک انصاف عید کے بعد انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک منظم کرنے کیلئے جماعت اسلامی،پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور جی ڈی اے سے مذاکرات میں مصروف ہے۔

    پاکستان تحریک انصاف 8 فروری 2024ء کے انتخابی نتائج تبدیل کرنے کے خلاف عیدالفطر کے بعد ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی کے اندرونی حلقوں کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر سائفر کے جھوٹے مقدمے میں دی گئی سزا معطل ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں کوئی دوسرا مقدمہ حائل نہیں ہے لہذا عمران خان کی رہائی کے بعد دھاندلی کے خلاف تحریک اُن ہی کی قیادت میں چلائی جائے گی، ذرائع کے مطابق ابھی تک جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن گروپ کیساتھ ملکر انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ تو نہیں ہوا ہے لیکن جے یو آئی (ف) نے تحریک انصاف کو یقین دلایا ہے کہ وہ بھی انتخابی دھاندلی کے خلاف عید کے بعد تحریک کو منظم کرئے گی۔

    تحریک انصاف
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا 8 رکنی جاسوس گروہ گرفتار
    Next Article وفاقی حکومت نے ملکی بینکوں سے دو ماہ میں 700 ارب روپے کا اضافی قرضہ لیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    2 تبصرے

    1. ممتاز حسین on اپریل 6, 2024 5:51 شام

      سویلین بالادستی کا نظریہ باقی رہنا چاہئے اس پر کوئی سودا بازی نہیں ہو باقی سب خیر ہے اپنے لوگ ہیں دکھ درد کے ساتھی ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Rizwan syed on اپریل 7, 2024 8:35 صبح

      تحریک انصاف کیساتھ زیادتی ہوئی ہے اب وقت آگیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم کیا جائے اور تحریک انصاف کو حکومت دی جائے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254879
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.