Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل کا دنیا میں کوئی بھی سفارت خانہ اب محفوظ نہیں ہے، ایران کا اعلان
    عالم تمام

    اسرائیل کا دنیا میں کوئی بھی سفارت خانہ اب محفوظ نہیں ہے، ایران کا اعلان

    لبنان سے تقریباً 40 راکٹ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور گیلیلی پین ہینڈل میں اسرائیلی چوکیوں کی طرف داغے گئے جو بالائی حصے کے شمالی حصے میں واقع ہے
    shoaib87اپریل 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ الامام سید علی خامنہ ای کے اعلیٰ فوجی مشیر نے خبردار کیا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کے میزائل حملے کے بعد دنیا بھر میں کوئی بھی اسرائیلی سفارت خانہ اب محفوظ نہیں ہے، اتوار کے روز اپنے ریمارکس میں میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا کہ رہبر معظم نے اسرائیلی حکومتکو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا تھا، اُنھوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت شام میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کرنے پر ہمیشہ پچھتائے گی، انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمتی محاذ اس وعدے کو پورا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے، جنرل صفوی نے کہا کہ ہمیں انتظار کرنا ہوگا اور دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کا کیا بننے گا، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت کا کوئی بھی سفارت خانہ اب محفوظ نہیں ہے اور اسی خوف کی وجہ سے اب تک اپنے 28 سفارتخانوں کو بند کر دیا ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق چیف کمانڈر رحیم صفوی نے مزید کہا کہ ایران کے سفارتخانے پر حملے کی وجہ سے اسرائیلی آباد کار خوف میں زندگی گزار رہے ہیں، اُنھوں نے کہا کہ وہ ہر رات مرنے کا خواب دیکھتے ہیں اور وہ سب سے خوفناک مخلوق ہیں۔

    دوسری طرف لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی لبنانی اضلاع پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اور غزہ پر نسل کشی کے دوران اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر درجنوں راکٹ داغے ہیں، عربی زبان کے المیادین ٹیلی ویژن نیوز چینل نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ لبنان سے تقریباً 40 راکٹ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور گیلیلی پین ہینڈل میں اسرائیلی چوکیوں کی طرف داغے گئے جو بالائی حصے کے شمالی حصے میں واقع ہے، حزب اللہ نے ایک علیحدہ اعلامیہ میں کہا کہ اس نے اسرائیل کی کیلا اور یوف بیرکوں کے اندر فضائی جنگ اور میزائل دفاعی مراکز پر دسیوں کاتیوشا راکٹ فائر کیے ہیں، مزاحمتی مطابق یہ حملے لبنان کے دارالحکومت بیروت سے تقریباً 30 کلومیٹر مشرق میں واقع وادی بیقاء کے علاقے کے اضلاع پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کیے گئے تھے، حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے مشرقی لبنان کے علاقے بعلبیک میں خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ حملوں میں وادی بیقا میں جنتا اور سیفری کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فوج نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر کہا کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے علاقے میں حزب اللہ کے فضائی دفاعی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے ایک ملٹری کمپلیکس اور تین دیگر تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، حزب اللہ نے ہفتے کے روز ایک اسرائیلی ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے مار گرایا گیا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتیں 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی
    Next Article اسرائیلی فوج میں جنوبی افریقہ کے یہودیوں کی بھرتی واپسی پر گرفتار کیا جائیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254747
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.