Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسا کے 25 سال مکمل 1584 سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا
    تازہ ترین

    بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسا کے 25 سال مکمل 1584 سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا

    بحرین میں 2011 کے جمہوریت کی حمایت میں ہونے والے ہنگاہوں سے منسلک متعدد حکومت مخالف افراد ابھی تک قید میں ہیں ریاست میں چلنے والی جمہوری تحریک کو کچلنے کیلئے سعودی فورسز کے دستوں نے مدد کی تھی
    shoaib87اپریل 8, 2024Updated:اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بحرین کے بادشاہ نے جمہوریت کیلئے سیاسی تحریک کے دوران گرفتار کئے گئے 1584 افراد کی سزاؤں کو معاف کردیا ہے، سرکاری میڈیا نے پیر کے روز بتایا کہ اس خلیجی ملک میں گزشتہ کئی برسوں کے دوران دی جانے والی یہ سب سے بڑی عام معافی ہے، تاہم انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے، بحرین کی سرکاری خبر ایجنسی بی این اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ شاہی فرمان بحرین کی معاشرتی تانے بانے کے تحفظ اور اس کی ہم آہنگی اور استحکام برقرار رکھنے کے لئے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی گہری وابستگی کو ظاہر کرتا ہے، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ معافی دیئے گئے افراد میں سیاسی مظاہرے کرنے والے بھی شامل ہیں، رپورٹ کے مطابق یہ معافی بحرین کے بادشاہ کی تحت نشینی کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر دی گئی ہے، برطانیہ میں قائم بحرین انسٹی ٹیوٹ فار رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ے ایڈوکیسی ڈائریکٹر سید الوادعی نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر اس معافی میں سیاسی قیدیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے کیونکہ ہنگاموں میں ملوث ہونے کی اصطلاح سے مراد وہ افراد ہیں جنہوں نے ریاست میں سیاسی تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا۔

    رائٹس اینڈ ڈیموکریسی گروپ کا کہنا ہے کہ تازہ ترین شاہی فرمان میں سنہ 2011 میں جمہوریت کے حق کیلئے چلائی گئی تحریک کے دوران گرفتار قیدیوں کو معافی دی گئی ہے، اس حکومت مخالف تحریک کے نتیجے میں حکام نے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ کی تھی، بحرین میں 2011 کے جمہوریت کی حمایت میں ہونے والے ہنگاہوں سے منسلک متعدد حکومت مخالف افراد ابھی تک قید میں ہیں، ریاست کی شعیہ قیادت کے تحت چلنے والی جمہوری تحریک کو کچلنے کیلئے سعودی فورسز کے دستوں نے مدد کی تھی، تاہم ایک حکومتی ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ بحرین میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے اور کسی بھی شخص کو اپنے سیاسی خیالات کے پر امن اظہار پر گرفتار نہیں کیا جاتا، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ حکام کا فرض ہے کہ تفتیش کریں اور اگر مناسب ہو تو افراد کے خلاف قانونی کارروائی کریں جیسا کہ تشدد کرنے، یا تشدد یا نفرت بھڑکانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف تمام ملکوں میں کیا جاتا ہے۔

    بحرین بادشاہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعیدالفطر بعد ایرانی صدر پاکستان آئینگے گیس پائپ لائن پر کام شروع کیا جائے گا
    Next Article پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ طبی سہولتیں کم ہوگئیں، ورلڈ بینک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254879
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.