Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 6, 2026
    رجحان ساز
    • ویڈیو
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»اسرائیلی جنگی اہداف حاصل نہیں کرسکا حماس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام قائم ہے
    میزان نیوز

    اسرائیلی جنگی اہداف حاصل نہیں کرسکا حماس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام قائم ہے

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ میں مستقل جنگ بندی، پٹی سے اسرائیلی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور وہاں کے اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے لوگوں کی ان کے گھروں کو غیر مشروط واپسی چاہتی ہے
    shoaib87اپریل 12, 2024Updated:اپریل 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ کیلئے اعلانیہ اہداف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، نہ تو حماس کو ختم کرسکا اور نہ یہودی قیدیوں کو رہائی کو ممکن بناسکا ہے، ہانیہ نے جمعرات کو المیادین ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو بتایا کہ حماس اپنے کمانڈ اینڈ کنٹرول اور ڈھانچے کیساتھ برقرار ہے اور حماس اسرائیل کو ایک بار پھر سرپرائز  دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، حماس کے سربراہ نے اپنے بچوں اور پوتوں کی شہادت کو اپنے لئے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل جو چاہے کرلے ہم جنگ بندی کیلئے اپنی شرائط سے پیچھے نہیں ہٹیں گے البتہ اِن شرائط کے عملی پہلوؤں پر گفتگو کیلئے مذاکرات جاری رکھے جائیں گے، اسرائیل کو ہماری شرائط پر جنگ بندی قبول کرنا ہوگی، اس کے علاوہ کوئی آپشن اسرائیل کے پاس موجود نہیں ہے۔

    حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ  نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کی جانے والی نسل کشی اور جنگی جرائم کے باوجود وہ غزہ کے لوگوں کو پٹی چھوڑنے پر مجبور کرنے میں ناکام رہا ہے یہ اس کی اسٹریٹجک ناکامی کی عکاسی کرتی ہے، ہنیہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ میں مستقل جنگ بندی، پٹی سے اسرائیلی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور وہاں کے اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے لوگوں کی ان کے گھروں کو غیر مشروط واپسی چاہتی ہے، انہوں نے کہا کہ حماس کے مطالبات میں غزہ کی پٹی کی تعمیر نو، پٹی پر سے محاصرہ ختم کرنا اور قیدیوں کے تبادلے کا سنجیدہ معاہدہ بھی شامل ہے، حماس ایسے کسی معاہدے پر متفق نہیں ہوگی جس میں انکی شرائط شامل نہ ہوں، اُنھوں نے کہا اسرائیل پورے عرب اور مسلم خطہ کیلئے خطرہ ہے، ہانیہ نے علاقائی ممالک پر زور دیا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی پر جارحانہ موقف اختیار کریں۔

     

     

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل پر ایرانی حملے کا خوف امریکہ و یورپی ملکوں کی سفارتی عملے کو ایڈوائز
    Next Article پاکستان میں فوج اور پنجاب پولیس کے درمیان خلیج پاٹنے کا عمل آسان نہیں ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    پاکستان
    میزان نیوز مئی 12, 2026

    ویڈیو

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1318537
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    ویڈیو

    مئی 12, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.