Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرونز سے بڑا حملہ اسرائیل میں ریڈ الرٹ کا اعلان
    میزان نیوز

    ایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرونز سے بڑا حملہ اسرائیل میں ریڈ الرٹ کا اعلان

    ایران نے اس ہفتے کے شروع میں کئی عرب ممالک کے ذریعے بائیڈن انتظامیہ کو پیغام بھیجاہے کہ اسرائیل ایران جنگ میں اگر امریکہ شامل ہوتا ہے تو خطے میں موجود امریکی افواج پر حملہ کیا جائے گا
    shoaib87اپریل 13, 2024Updated:اپریل 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران نے اسرائیل پر حملوں کا آغاز کردیا ہے، مغربی ایران  کے کئی شہروں میں خودکش ڈرونز کے اُڑنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے درجنوں خودکش ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کردیا ہے جبکہ آج شام کو ایک سائبر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سمیت اسرائیل کے کئی شہروں کی بجلی فراہمی کا نظام معطل ہوگیا، اسرائیلی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران سے خود کش ڈرونز کو اسرائیل تک پہنچنے میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں، جس کے بعد ایرانی حملے کے نتائج سامنے آئیں گے، اسرائیل نے ایرانی حملے روکنے کیلئے مکمل تیاری کی ہوئی ہے تاہم تہران میں عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ڈرونز حملے کا نتیجہ اسرائیل کیلئے بھیانک ثابت ہوگا، ایران نے اپنے کروز میزائلز کو ایکٹویٹ کردیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈرونز اور کروز میزائل کے حملے ساتھ ساتھ کئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے اسرائیل کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملے گا، حملے کے بارے میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز آئی ڈی ایف کی جانب سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

    اسرائیل کے سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ سے تل ابیب جانے والی دو پروازوں کو ایران کی جانب سے متوقع حملے کی وجہ سے واپس بلوالیا گیا ہے، اسرائیل بھر میں اتوار کو تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں، دوسری طرف تین امریکی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایران نے اس ہفتے کے شروع میں کئی عرب ممالک کے ذریعے بائیڈن انتظامیہ کو پیغام بھیجاہے کہ اسرائیل ایران جنگ میں اگر امریکہ شامل ہوتا ہے تو خطے میں موجود امریکی افواج پر حملہ کیا جائے گا، ایران نے برطانیہ، آسٹریلیا اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور ان کے ایرانی ہم منصب کے درمیان جمعرات کو ہونے والی گفتگو کے دوران ایران اسرائیل جنگ سے لاتعلق رہنے کا مشورہ دیا ہے، دو امریکی عہدیداروں نے کہا کہ ان ٹیلیفونک بات چیت میں ایرانی پیغام زیادہ اہم حصّہ یہ تھا کہ ایران محدود ردعمل کا اظہار کرئے گا، جو علاقائی کشیدگی کا باعث نہیں بنے گا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کے خلاف ایران کے جوابی اقدامات جاری تجارتی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا
    Next Article اردن اور اسرائیل نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا فضائی حدود مکمل طور پر بند
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254769
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.