Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچستان میں بدامنی، صوبے کے چار اضلاع کی حدود میں قومی شاہراہوں پر سفر پر جزوی پابندی عائد
    پاکستان

    بلوچستان میں بدامنی، صوبے کے چار اضلاع کی حدود میں قومی شاہراہوں پر سفر پر جزوی پابندی عائد

    بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سو سے زائد غیر سیاسی شخصیات نے وزیراعظم پاکستان سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی عید سے قبل رہائی کا مطالبہ کیا ہے
    shoaib87مارچ 29, 2025Updated:اپریل 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان میں چار اضلاع کی حدود میں اہم قومی شاہراہوں پر سفر پر جزوی پابندی عائد کر دی گئی ہے ، اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشنز کے مطابق یہ پابندی ہر قسم کی پبلک اینڈ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر تاحکم ثانی عائد رہے گی، ڈپٹی کمشنر گوادر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع میں ساحلی شاہراہ پر شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے تک گاڑیوں کے سفر پر پابندی ہوگی، ضلع موسیٰ خیل کی حدود میں کوئٹہ اور پنجاب کے درمیان شاہراہ پر شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک سفر پر پابندی لگادی گئی ہے، ضلع ژوب کی حدود میں کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ پر شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک سفر نہیں کیا جاسکے گا، ضلع کچھی میں کوئٹہ اور سندھ کے درمیان شاہراہ پر شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے تک سفر پر پابندی ہوگی، ان نوٹیفیکیشنز کے مطابق شام پانچ یا چھ بجے کے بعد آنے والی گاڑیوں کو مختلف مقامات پر صبح تک روک دیا جائے گا، نوٹیفیکشنز میں پابندی کی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں، تاہم یہ اقدام بعض شاہراہوں پر سنگین بدامنی کےواقعات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
    دوسری طرف ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سمی بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار خواتین رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کے لئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قیادت میں لانگ مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچ گئے تاہم صوبائی حکومت کی رکاوٹیں عبور کرکے لوگوں کی اچھی خاصی تعداد شہر کے اندر داخل ہوگئی، اُدھر بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم افراد نے نارکوٹکس کے دفتر پر دستی بم کے حملے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں، حملہ ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی میں شہزادہ وارڈ میں ہوا ہے، حملے کے حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے، اُدھر بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سو سے زائد غیر سیاسی شخصیات نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ حقوق کیلئے سرگرم کارکنوں کی عید سے قبل رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    بلوچستان بدامنی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleزیلنسکی مستعفی ہوجائیں تاکہ یوکرین میں جنگ بندی کیلئے مذاکراتی عمل کو تیز کیا جاسکے، روسی مطالبہ
    Next Article صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی عالمی تجارت اور جنوبی ایشیائی ملکوں کی ٹیکسٹائل صنعت کیلئے خطرہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254788
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.