Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فرانس، اسرائیلی دہشت گردی کے مقابلے میں لبنانیوں کیساتھ کھڑا ہے، تناؤ کسی کے مفاد میں نہیں
    تازہ ترین

    فرانس، اسرائیلی دہشت گردی کے مقابلے میں لبنانیوں کیساتھ کھڑا ہے، تناؤ کسی کے مفاد میں نہیں

    صدر میکرون نے ویڈیو پیغام میں لبنانی عوام سے کہا کہ انہیں اندازہ ہے کہ کنفیوژن اور غم موجود ہے اور ان حالات میں فرانس آپ کی طرف کھڑا ہے
    shoaib87ستمبر 20, 2024Updated:ستمبر 23, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرانس لبنان میں اسرائیل کی جانب سے کی گئی دہشت گردی کے خلاف کھڑا ہے، یہ بات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے، لبنان کی سلامتی، حفاظت اور خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے، ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ لبنان کو کسی آنے والی جنگ کے خوف میں نہیں جینا چاہیے اور وہ یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں کسی بھی نامناسب اقدام کو مسترد کرنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی علاقائی مہم جوئی، ذاتی مفاد یا کسی جانب جھکاؤ لبنان میں کشیدگی کا باعث نہیں بننا چاہیے، صدر میکرون نے لبنانی عوام کو بتایا کہ انہوں نے تنازع کے اہم فریقوں، بشمول لبنان کے رہنماؤں، اسرائیل سے لے کر ایران تک، سے بات کی ہے اور انہیں جنگ سے بچنے سے بچنے کا مشورہ دیا ہے، فرانسیسی صدر کے مطابق تنازع کو حل کرنے کا ایک سفارتی راستہ موجود ہے اور یہ لبنانی قیادت پر منحصر ہے کہ وہ اس راستے پر چلے کیونکہ فرانس اور اس کے اتحادی اس مسئلے کے حل کے لئے سفارتی طریقہ کار چاہتے ہیں، صدر میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ساتھ لبنان کی سیاسی اور فوجی قیادت سے فون پر رابطہ کیا اور انہیں تحمل کا مظاہرہ کرنے کا حکم دیا۔

    صدر میکرون نے لبنانی قیادت سے کہا کہ وہ مزاحمتی گروپ حزب اللہ کو پیغام بھیجیں کہ کشیدگی سے گریز کیا جائے، فرانس دہشت گردی کے خلاف کھڑا ہے، صدر میکرون نے لبنانی عوام سے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہاں الجھن اور غم ہے اور فرانس ان حالات میں آپ کے ساتھ کھڑا ہے، اکتوبر 2022 سے لبنان میں صدر کا عہدہ خالی ہے رہنماؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک کی قیادت کے لئے صدر کا انتخاب کریں، یہ بات قابل ذکر ہے کہ سابق لبنانی سیاستدان اور سابق فوجی جنرل مشیل نائم عون نے اکتوبر 2016 سے اکتوبر 2022 تک صدارت کا عہدہ سنبھالا تھا، جس کے بعد صدارت کی پوزیشن خالی ہے، لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے والے فرانسیسی صدر کے بیان کے جواب میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے ایک ٹی وی نشریات میں کہا کہ اسرائیل نے ریڈ لائن عبور کی ہے اور اسے سخت جواب دیا جائے گا۔

    فرانس اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیجر اور واکی ٹاکیز حملے اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں عبور کی ہیں جلد انتقام لیا جائیگا،سید حسن نصراللہ
    Next Article اسرائیل اقوام متحدہ کے اہلکاروں اور اُن کے اہلخانہ کو نشانہ بنارہا ہے اور سکیورٹی کونسل خاموش ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    1 تبصرہ

    1. ہاشم زیدی on ستمبر 21, 2024 7:27 شام

      فرانس جھوٹا ملک ہے اور یہ اسرائیل کا حامی ہے یہ ہتھیار دے رہا ہے جھوٹ بولتا ہے کہ اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ہے یہ بات مسلمانوں کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242031
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.