Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 6, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    عالم تمام

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    حماس کے اعلیٰ عہدیدار نے صاف کردیا کہ اگر غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کر دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا موقع مل جائے گا۔
    shoaib87دسمبر 24, 2025Updated:دسمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    حماس کے 8 نکات منظور غزہ پر اسرائیلی جارحیت ختم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حماس نے مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کی کسی بھی کوشش کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے فلسطینی امور میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف خبردار کیا ہے جبکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے زیادہ مضبوط اور واضح ضمانتوں کا مطالبہ کیا ہے، یمن کے سرکاری نیوزچینل المسیرہ کو منگل کے روز انٹرویو دیتے ہوئے حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ حماس کبھی بھی اپنے ہتھیار کسی غیر ملکی طاقت کے حوالے نہیں کرے گی، ان کا کہنا تھا، مزاحمتی تحریک حماس ہتھیار چھیننے اور ہمیں غیر مسلح کرنے کے لئے غیر ملکی افواج کی آمد کو مسترد کرتی ہے، وہ ہتھیار جنہیں قابض اسرائیلی فوج ہم سے چھیننے میں ناکام رہی وہ غیرملکی فوج ہم سے کیسے چھین سکتی ہے یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہےاور حماس کسی صورت مزاحمت کا راستہ ترک نہیں کرئے گی اور جو اسلامی ملک ایسا کرئے گا وہ بیت المقدس اور فلسطینیوں سے غداری ہوگا۔
    اسامہ حمدان نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت نے اوّل روز سے جنگ بندی کی پابندی نہیں کی اور ہمیں آئندہ مرحلےکی جنگ بندی کیلئے زیادہ واضح ضمانتوں کی یقین دہانی چاہیئے، انہوں نے کہا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں ضمانتیں زیادہ واضح اور وعدے زیادہ تفصیلی ہونے چاہئیں، اُنھوں نے اسرائیل کی جانب سے سابقہ معاہدوں کی بار بار خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی، ان کا کہنا تھا کہ صہیونی دشمن معاہدوں کی پابندی نہیں کرتا، حتیٰ کہ وہ بین الاقوامی معاہدوں کو خاطر میں نہیں لاتا ہے جن پر وہ خود دستخط کرتا ہے، اسامہ حمدان نے خبردار کیا کہ غزہ کا مسلسل محاصرہ دوبارہ جارحیت کی علامت ہو سکتی ہے، گزرگاہیں نہ کھولنا اس بات کا اشارہ ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کے خلاف دوبارہ جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ محاصرے کو بطور ہتھیار استعمال کرنا فلسطینی مزاحمت کو کمزور نہیں کر سکتا بلکہ بنیادی ضروریات کے حوالے سے ناکہ بندی کو جنگی حربے کے طور پر تصور کیا جائیگا اور تنازعہ اپنی جگہ موجود رہیگا جو صہیونی ریاست کے خلاف نفرت اور دشمنی میں اضافہ کرتا ہے۔
    خطے میں اسرائیلی اور امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے انہیں مغربی ایشیا پر عسکری بالادستی قائم کرنے کی وسیع تر حکمتِ عملی کا حصہ قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ امریکہ خطے پر اپنی بالادستی مسلط کرنا چاہتا ہے اور صہیونی ریاست اس بالادستی کی بنیاد ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر مزاحمت کو غیر مسلح کر دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو پورے خطے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا موقع مل جائے گا، حماس، اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ اس تصادم کا انجام اس صہیونی ریاست کے زوال کی صورت میں نکلے گا، واضح رہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان امریکہ کی ثالثی میں 10 اکتوبر 2025 کو جنگ بندی طے پائی تھی، معاہدہ کے پہلے مرحلے کے تحت اسرائیل کو غزہ میں تمام گزرگاہیں کھولنے، خوراک اور امداد کی ترسیل کی اجازت دینے اور حماس کے پاس موجود تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے فوجی کارروائیاں روکنے کا پابند بنایا گیا تھا، اگرچہ حماس نے معاہدے پر عمل کیا تاہم اسرائیل نے غزہ پر حملے جاری رکھے اور بیشتر گزرگاہیں بند رکھ کر اہم انسانی امداد کی فراہمی روک دی۔

    front Hamas has rejected disarmament
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    Next Article یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1211805
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.