Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے اور ان کی گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور
    پاکستان

    عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے اور ان کی گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور

    وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے چیئرمین اور صدارتی ایوارڈ یافتہ سائنسدان ڈاکٹر غلام محمد علی کو مبینہ بدعنوانی اور غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق مقدمے میں گرفتار کر لیا
    shoaib87جولائی 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے اور ان کی گرفتاری کی بات کرنا انتہائی کم ظرفی ہے، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام سے دنیا میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو بچے صرف اپنے والد سے ملنے آ رہے ہیں، ان کی گرفتاری کی بات شرمناک ہے، انھوں نے کہا کہ میں اپنے دفاع کی بات کرتا ہوں تو اُسے دھمکی کہا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور نے کہا اگر مجھے یقین ہو کہ کوئی مجھے گولی مارنے آ رہا ہے تو میں بھی جواب دوں گا، یہ میرا ذاتی مؤقف ہے، انھوں نے کہا کہ ہمارے مذہب اور آئین میں سیلف ڈیفنس کی اجازت موجود ہے اور خاموش رہنا اور جواب نہ دینا خودکشی کے مترادف ہے، پی ٹی آئی میں دھرے بندی کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سب کو متحد ہو کر آگے بڑھنا چاہیے، وزیرِ اعلی کا کہنا ہے کہ اگر خیبرپختونخوا کی حکومت گری تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے، انھوں نے کہا کہ سینیٹ سے متعلق تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے، ان کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے، علی امین گنڈا پور نے احتجاج کے حق پر قدغن پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جبر کی صورت میں جلد لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔
    دوسری طرف پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین اور صدارتی ایوارڈ یافتہ سائنسدان ڈاکٹر غلام محمد علی کو مبینہ بدعنوانی اور غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق اس مقدمے میں پی اے آر سی کے چیئرمین کے علاوہ ادارے کے 18 مزید افسران کو بھی نامزد کیا گیا ہے، ڈاکٹر غلام محمد علی اور دیگر افسران پر الزام ہے کہ انھوں نے 164 آسامیوں کا اشتہار دے کر غیرقانونی طور پر 332 عہدوں پر بھرتیاں کیں، ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ نامزد ملزمان نے اپنے عہدوں کو غلط استعمال کرتے ہوئے غیرقانونی مالی فائدہ حاصل کیا، تنخواہوں کی مد میں قومی خزانے کو نقصان پہنچایا، ایف آئی آر کے مطابق موجودہ قوانین اور ایس او پیز کو بالائے طاق رکھ کر 164 آسامیوں کو بڑھا کر 332 صرف اس لیے کیا گیا تاکہ اپنے رشتے داروں اور دوستوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔

    عمران کے بیٹے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان: مون سون کی بارشوں میں 111 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، زیادہ اموات، کرنٹ لگنے سے ہوئیں
    Next Article یوکرین جنگ: امریکی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اور یورپی ملکوں کے دباؤ پر امریکی صدر ٹرمپ کا یوٹرن !!
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221020
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.