Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ایران اور روس کے درمیان تیز ترین ٹرانزٹ لاجسک کا معاہدہ دورانیہ 21 سے کم ہوکر 7 گھنٹے رہ گیا
    عالم تمام

    ایران اور روس کے درمیان تیز ترین ٹرانزٹ لاجسک کا معاہدہ دورانیہ 21 سے کم ہوکر 7 گھنٹے رہ گیا

    یہ راہداری جو وولگا کے علاقے میں سب سے اہم مشترکہ منصوبوں میں سے ایک ہے، ایران اور روس کے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے
    shoaib87دسمبر 9, 2024Updated:دسمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران اور روس نے تجارت کو فروغ دینے کیلئے ٹرانسپورٹ کے دو منصوبے شروع کئے ہیں، ایران اور روس تجارتی تعلقات کو مزید فروغ اور ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولتوں کو بڑھانے کیلئے دو بڑے منصوبے شروع کیے ہیں، ان منصوبوں میں اولیانوسک آستارا ریل روٹ اور وولگا کیسپین سی کی راہداری شامل ہے، جس سے ٹرانزٹ لاجسٹک کا دورانیہ 21 دنوں سے محدود ہوکر سات دن رہ جائے گا، اولیانوسک میں افتتاعی تقریب میں گورنر قازان، ایران کے قونصل جنرل اور ہندوستان، آذربائیجان، ترکمانستان اور عراقی حکام کے علاوہ ایرانی روسی سالانکا پورٹ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اولیانوسک کے گورنر نے دونوں ممالک کے درمیان بڑی سرمایہ کاری کیساتھ تیز رفتار اور مؤثر تجارت کو آسان بنانے کے منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

    سال 2024 کے پہلے نو مہینوں میں ایران اور اولیانوسک کے درمیان تجارتی حجم میں 76 فیصد اضافہ ہوا جو 2023 کی اسی مدت میں 8.5 ملین ڈالر کے مقابلے میں 15 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، ایران کے قونصل جنرل داؤد مرزاخانی نے وولگا کے علاقے کی اقتصادی اہمیت پر زور دیا جو روس کی زرعی، صنعتی اور معدنی پیداوار کا منبع ہے، یہ راہداری جو وولگا کے علاقے میں سب سے اہم مشترکہ منصوبوں میں سے ایک ہے، ایران اور روس کے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے، خاص طور پر اولیانوسک کی اسٹریٹجک پوزیشن اور دریائے وولگا کے ساتھ اس کی 13 بندرگاہوں سے بھر پور فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔

    ایران روس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشام میں کیمیائی ہتھیاروں کا بہانہ امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس شام میں اپنا کھیل جاری رکھے ہیں
    Next Article امریکی پابندیوں کے خلاف ماسکو تہران معاہدہ تکمیل کے قریب ڈالر کیلئے خطرات بڑھنے لگے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237789
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.