Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران نے حج کے روحانی ماحول میں مسلم اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کو ناقابل قبول قرار دیدیا
    تازہ ترین

    ایران نے حج کے روحانی ماحول میں مسلم اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کو ناقابل قبول قرار دیدیا

    حجت‌الاسلام قاسمیان گرفتاری کیوجہ سوشل میڈیا پر گردش ایک ویڈیو کلپ بنی جس میں سعودی عرب کی صورتحال پر تنقیدی کلمات کہے تھے جس کے باعث سعودی سکیورٹی حکام نے ان کو حراست میں لے لیا
    shoaib87مئی 28, 2025Updated:مئی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حج کی میزبانی کرنے پر سعودی عرب کی تعریف کی اور ریاض کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو برقرار رکھنے کے تہران کے عزم کو اجاگر کیا، عراقچی نے منگل کو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایران خاص طور پر حج کے روحانی ماحول میں کسی بھی غیر یقینی صورت میں مسلم اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی مذمت کرتا ہے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم کسی کو بھی اپنے برادر ہمسایہ ممالک بشمول ایران اور سعودی عرب کے ترقی پسند راستے کے ساتھ تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایران کی جانب سے اس سال کے حج کے انتہائی قابل انتظام کو خوب سراہا گیا ہے، میں سعودی عرب کی حکومت اور عوام کو مسلسل کامیابی کیلئے گرم جوشی سے مبارکباد اور دعائیں دیتا ہوں کیونکہ وہ مسلمانوں کو مقدس مقامات پر مہمانان خدا کو خوش آمدید کہتے ہیں، دوسری طرف حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے نگران حجۃ الاسلام سید عبدالفتاح نواب نے سعودی عرب میں ایک ایرانی عالم کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایرانی عالم کے ویڈیو کلپ کی طرف اشارہ کیا جو ورچوئل اسپیس میں وائرل ہوگیا ہے کہا کہ موصوف کے الفاظ ان کے اپنے خیالات کی عکاسی کرتے ہیں، ایرانی عازمین حج کے نگران نے کہا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا عالم قرآن پاک سے متعلق پروگراموں میں سرگرم عمل ہے، اسی وجہ سے ان کے طرز عمل سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، حجۃ الاسلام نواب نے کہا کہ سعودی عرب کے معزز حکام سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ایرانی عالم کو حج کے مناسک ادا کرنے اور وطن واپس آنے کی اجازت دیں گے کیونکہ ویڈیو میں کیے گئے تبصرے ان کے اپنے ذاتی خیالات ہیں اور قرآنی ثقافت کے فروغ کیلئے ان کی خدمات کو بھی مدنظر رکھتے ہیں۔
    قبل ازیں منگل کو سعودی عرب میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر حج کے حوالے سے ایک پوسٹ بھیجی تھی، انہوں نے کہا کہ حجاج کرام نے خدا کی رحمت اور بخشش کی امید میں مکہ اور مدینہ کا سفر کیا ہے، سفیر نے عازمین حج کی خدمت کیلئے سعودی حکام کی کوششوں کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ عازمین مقدس مقامات کے تقدس کا بہت احترام کرتے ہیں اور ضوابط کی پاسداری کیلئے پرعزم ہیں کیونکہ کوئی بھی کسی قسم کی بد زبانی یا معمولی جارحانہ لفظ کو برداشت نہیں کرے گا، واضح رہے معروف ایرانی عالم دین حجت‌الاسلام غلامرضا قاسمیان کو سعودی عرب میں حج کے اعمال کی ادائیگی کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے، موصولہ اطلاعات کے مطابق ان کی گرفتاری کی وجہ ایک ویڈیو کلپ کی سوشل میڈیا پر گردش بتائی جا رہی ہے، جس میں سعودی عرب کی صورتحال پر تنقیدی کلمات کہے گئے تھے، مذکورہ ویڈیو مبینہ طور پر حجت‌الاسلام قاسمیان سے منسوب ہے، جس کے باعث سعودی سکیورٹی حکام نے ان کو حراست میں لے لیا۔

    ایرانی عالم کی گرفتاری
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کا 20 ہزار میگاواٹ جوہری بجلی پیدا کرنیکا پلان، بوشہر ایٹمی پاور پلانٹ کی ریکارڈ پیداوار رہی !
    Next Article جوہری معاہدہ کی صورت میں امریکی ماہر کو عالمی ادارے کی معائنہ ٹیم کا حصّہ بنایا جاسکتا ہے، ایران
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254525
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.