Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان نے قرضہ لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 94 ہزار 197 ارب روپے کی بُلند سطح پر پہنچ گئے
    پاکستان

    پاکستان نے قرضہ لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 94 ہزار 197 ارب روپے کی بُلند سطح پر پہنچ گئے

    پاکستان کا بیرونی قرض 2022 میں تقریباً 126 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2024 کے وسط تک تقریباً 130 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اور 2025 میں بھی یہ تقریباً 130 ارب ڈالر کے گرد رہا
    shoaib87ستمبر 7, 2025Updated:ستمبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان نے قرضہ لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، ملک پر قرضے اور واجبات 94 ہزار 197 ارب روپے کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جون 2025 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کر دیا، قرضے اور واجبات جی ڈی پی کے 82.1 فیصد کے برابر ہوگئے، گزشتہ مالی سال 25-2024 کے دوران قرضوں اور واجبات میں 8 ہزار 740 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق جون 2025 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 94 ہزار 197 ارب روپے ہوگئے، جون 2025ء تک ملک پر مقامی قرضہ 54 ہزار 471 ارب روپے جبکہ غیر ملکی قرضہ اور واجبات 34 ہزار 906 ارب روپے رہے جوکہ امریکی ڈالر میں تقریباً 124.05 بنتا ہے، جبکہ اسی دوران غیر ملکی واجبات 4 ہزار 459 ارب روپے کی سطح پر رہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات جی ڈی پی کے 82 اعشاریہ ایک فیصد ہوگئے، مرکزی بینک کی دستاویز کے مطابق جون 2024 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کا حجم 85 ہزار 457 ارب روپے تھا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان کا کل بیرونی قرض اور واجبات (عوامی + نجی) حالیہ سالوں میں تقریباً 125–130 ارب ڈالر کے درمیان رہا ہے جبکہ 2022ء کے آخر تک یہ تقریباً 126.3 ارب ڈالر پر پہنچ گیا تھا، پاکستان کا بیرونی قرض (عوامی + نجی) 2022 میں تقریباً 126 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2024 کے وسط تک تقریباً 130 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اور 2025 میں بھی یہ تقریباً 130 ارب ڈالر کے گرد رہا، اضافے کے اہم عوامل میں نئے قرضوں کی آمد جس میں آئی ایم ایف اور کثیر الجہتی پروگرام کی فنڈنگ، رعایتی قرضے اور چین، خلیجی ممالک کی جمع شدہ رقوم شامل ہیں جبکہ ادائیگیاں اور کرنسی کی اتار چڑھاؤ نے بعض اوقات ترقی کو متاثر کیا۔
    دوسری طرف پاکستان کا زرعی شعبہ اقتصادی اور سماجی حوالے سے ریڑھ کی ہڈی ہے اور اس کے تباہ کن اثرات آئندہ سالوں تک محیط ہونگے، پاکستان کا زرعی شعبہ ملکی جی ڈی پی کا تقریباً 18.9 فیصد ہے اور 38 فیصد سے زائد مزدور طبقے کو روزگارفراہم کرتا ہے، سیلاب نے اس اہم شعبے کو کئی طریقوں سے تباہ کیا ہے، گندم، چاول، گنا اور کپاس جیسی اہم نقد آور اور غذائی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں، اس سے نہ صرف کسانوں کی آمدنی ختم ہوئی ہے بلکہ خوراک کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، جس کا سب سے زیادہ اثر غریب طبقے پر پڑے گا، دیہی خاندانوں کیلئے مویشی بنیادی سرمایہ اور غذائی ذریعہ ہیں، اطلاعات کے مطابق لاکھوں جانور سیلاب میں ہلاک ہو گئے ہیں، جس سے روزگار اور دودھ و گوشت جیسی غذائی ضروریات دونوں شدید متاثر ہوئی ہیں، زرعی انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی بھرپائی آسان نہیں ، سیلاب زرخیز مٹی بہا لے گیا ہے بعض علاقوں میں زمین پر ریت اور گاد کی تہہ بیٹھ گئی ہے، جس سے وہ کئی برسوں تک قابلِ کاشت نہیں رہے گی، یہ طویل المدتی نقصان زرعی پیداوار کو کئی برسوں کیلئے خطرے میں ڈال رہا ہے، سیلاب کی آفت ایک ایسے وقت پر آئی ہے جب پاکستان پہلے ہی خوراک کی کمی کا شکار تھا، اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کے مطابق سیلاب سے قبل بھی ملک میں تقریباً 40 لاکھ ٹن خوراک کی کمی تھی موجودہ تباہی نے صورتحال کو ایک سنگین غذائی بحران کی طرف دھکیل دیا ہے۔

    پاکستان کے بیرونی قرضے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبرکس اور ایس سی او واشنگٹن اور برسلز کیلئے چیلنج روس اور چین نے متبادل عالمی نظام کی بنیاد رکھ دی
    Next Article پاکستان میں سیلاب بڑا بحران بن گیا، زرعتی معیشت تباہ عالمی برادری امداد کی فراہمی سے لاتعلق ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162390
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.