Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    رجحان ساز
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    • کراچی میں کالعدم سندھو دیش ریولیوشنری آرمی کے خلاف مخبری پر مبنی کارروائی 2 افراد کو گرفتار !
    • پاکستان: سمندری پانیوں میں تیل و گیس کی دریافت کے دعوے، 23 بلاکس کیلئے بولیاں موصول
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»امریکی پابندیوں کے خلاف ماسکو تہران معاہدہ تکمیل کے قریب ڈالر کیلئے خطرات بڑھنے لگے
    عالم تمام

    امریکی پابندیوں کے خلاف ماسکو تہران معاہدہ تکمیل کے قریب ڈالر کیلئے خطرات بڑھنے لگے

    کروز بحری جہازوں کے ذریعے ایرانی شہریوں اور غیر ملکی سیاحوں دونوں ایران سے روس کے درمیان سمندری سیاحت کی خاطر خواہ سہولت ملے گی
    shoaib87دسمبر 11, 2024Updated:دسمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران روس پارلیمانی دوستی گروپ کے رکن نے اعلان کیا کہ امریکی پابندیوں کے خلاف ماسکو کے ساتھ بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل کیلے ایران کا اقدامات مکمل ہوچکے ہیں, عباس گودرزی نے یہ بات ماسکو کی میزبانی میں اجتماعی سلامتی کے معاہدے کی تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ماہرین کی مشاورتی کونسل کے چیئرمین اناتولی وائبورنی کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی, انہوں نے کہا کہ گودرزی نے ایران اور روس کے تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی جن میں اچھی ہمسائیگی، مشرق کی طرف دیکھنے کی حکمت عملی اور بین الاقوامی میدان میں امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کا مقابلہ کرنا شامل ہے۔
    انہوں نے ایران اور روس کے تعاون کو دونوں ممالک کے درمیان جامع تعلقات اور باہمی مفادات کی بنیاد پر ناگزیر ہے کیونکہ دونوں ممالک مغرب کی ظالمانہ پابندیوں کی زد میں ہیں، گودرزی نے امریکی پابندیوں کے خلاف بین الاقوامی یونین کے قیام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد امریکہ کی جابرانہ پابندیوں کو بے اثر کرنا، امریکہ کے بغیر ایک نئی اقتصادی دنیا کی تشکیل اور ڈالر پر بھروسہ کیے بغیر اقتصادی تعلقات اور تجارت کرنا ہے۔

    دوسری طرف ایران کے مواصلات کے نائب وزیر علی اکبر صفائی نے روسی حکام کے ساتھ بندر انزالی میں بڑے روسی کروز بحری جہازوں کے داخلے کو آسان بنانے کے لئے کئی ملاقاتیں کیں، انھوں نے کہا کروز کے ذریوے بحری سفر کو مزید آسان بنایا جائے گا اور ہم جلد از جلد مزید کروز جہازوں کا خیرمقدم کرنے کے لئے پر امید ہیں، ان کروز بحری جہازوں کے ذریعے ایرانی شہریوں اور غیر ملکی سیاحوں دونوں ایران سے روس کے درمیان سمندری سیاحت کی خاطر خواہ سہولت ملے گی، ایران نے صوبہ گیلان میں انزالی، کیسپین اور چمخیلہ کی بندرگاہوں کو ملانے والے ایک نئے سمندری راستے کے افتتاح کا اعلان کیا اور روسی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن اور گیلان پورٹ اینڈ میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی سربراہی میں یہ اقدام علاقائی رابطے کو بڑھانے اور ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے تیار ہے، علی اکبر صفائی نے کہا کہ بندر انزالی میں سمندری سیاحت اور مسافروں کے سفر کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر نے مزید کہا کہ ان بحری جہازوں کی آمد ملکی اور بین الاقوامی مسافرین  اور مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے سمندری سیاحت میں سہولت فراہم کر سکتی ہے۔

    روس ایران
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران اور روس کے درمیان تیز ترین ٹرانزٹ لاجسک کا معاہدہ دورانیہ 21 سے کم ہوکر 7 گھنٹے رہ گیا
    Next Article شام، بشار الاسد رجیم کی باقیات سے مشاورت کے بعد محمد البشیر عبوری وزیرعظم نامزد کردیئے گئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے

    نومبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 6, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    تحریر: محمد رضا سید ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف اسلام آباد پہنچنے…

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1181888
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.