Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ہندوستان کو امریکی صدر کا جھٹکا خالصتان تحریک کے ریفرنڈم سے قبل صدر ٹرمپ کا سکھ لیڈر کو خط
    تازہ ترین

    ہندوستان کو امریکی صدر کا جھٹکا خالصتان تحریک کے ریفرنڈم سے قبل صدر ٹرمپ کا سکھ لیڈر کو خط

    سکھ فار جسٹس کا دعویٰ ہے کہ امریکہ میں سکھ ریفرنڈم بین الاقوامی سطح پر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کے سامنے سیاسی دباؤ اور عوامی رائے کی علامت کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں
    shoaib87جولائی 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدر ٹرمپ نے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کو خط لکھ کر ہندوستان کو 440 واٹ کا جھٹکا مارا ہے کیونکہ بیرون ملک ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را سکھوں کی آزادی کی تحریک سے مربوط رہنماؤں کے قتل میں ملوث امریکہ کے علاوہ کینیڈا نے بھی سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد ہندوستان کی موجودہ حکومت کیساتھ سخت رویہ اختیار کیا ہے، یاد رہے مشرقی پنجاب میں ہندوستان کا اقلیتی فرقہ سکھ بڑی تعداد میں آباد ہیں جو کئی دہائیوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ نے اہنے خط میں امریکی شہریوں کے حقوق اور سلامتی کیلئے لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے، ہندوستان سے علیحدگی کیلئے سرگرم خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ارسال کردہ خط اپنی ایکس پوسٹ میں شیئر کیا ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے خط میں واضح کیا کہ میں اپنے شہریوں، اپنی قوم اور اپنی اقدار کو سب سے پہلے رکھتا ہوں، جب امریکا محفوظ ہوگا، تبھی دنیا بھی محفوظ ہوگی، امریکی صدر نے کہا کہ میں اپنے شہریوں کے حقوق اور سلامتی کے لیے لڑنا کبھی نہیں چھوڑوں گا، صدر ٹرمپ کا خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 17 اگست کو واشنگٹن میں خالصتان تحریک کا ریفرنڈم ہونا ہے، ریفرنڈم سے چند ہفتے قبل صدر کا یہ خط نہ صرف سیاسی بلکہ سفارتی حلقوں میں بھی بڑی اہمیت رکھتا ہے، صدر ٹرمپ کے خط میں تجارت، ٹیرف، دفاعی اخراجات، اور امریکی اقدار پر مبنی پالیسیوں پر زور دیا گیا ہے، صدر ٹرمپ نے خط میں مزید لکھا کہ بطور صدر وہ ان اقدار کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں جو ہمیں امریکی بناتی ہیں، خط کے مندرجات میں امریکا کی خارجہ پالیسی، فوجی تیاری، اور عالمی امداد سے متعلق فیصلے بھی شامل ہیں۔
    امریکی صدر ٹرمپ کے خط نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے، واضح رہے کہ گروپتونت سنگھ پنوں کو بھارتی حکومت 2020 میں دہشت گرد قرار دے چکی ہے، امریکی صدر کی جانب سے موصول خط کو خالصتان تحریک کے لیے خاص اہمیت اختیار کر گیا، اس خط کو سفارتی سطح پر بھارتی حکومت کیلئے ایک اور جھٹکا قرار دیا جارہا ہے، واضح رہے کہ ہندوستان کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام کوششیں ناکام ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں نے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہیں کیا، ہندوستان کی ناکام سفارتکاری کا بڑا ثبوت امریکی صدر ٹرمپ کا گرو پتونت سنگھ کو خط ہے، یہ خط بھارت کی سفارتی حکمت عملی کی ناکامی اور خالصتان تحریک کی عالمی بازگشت کا بھی ثبوت بن چکا ہے، یاد رہے کہ امریکی صدر اب تک 27 بار پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کا اعلان کرکے مودی حکومت کو مشکلات میں ڈال چکے ہیں، جس کا ہندوستانی لوک سبھا میں مودی حکومت کا موقف مذاق بن رہا ہے، امریکہ میں سکھ ریفرنڈم دراصل ایک غیر سرکاری اور علامتی ووٹنگ مہم ہے جو خالصتان کے حامی سکھ گروہ سکھ فار جسٹس کی جانب سے چلائی جارہی ہے، اس کا مقصد دنیا بھر میں سکھوں سے یہ رائے لینا ہے کہ آیا وہ ہندوستان سے الگ ہو کر ایک خودمختار ریاست خالصتان چاہتے ہیں یا نہیں، یہ ریفرنڈم کوئی سرکاری یا قانونی حیثیت نہیں رکھتا لیکن سکھ فار جسٹس کا دعویٰ ہے کہ وہ اسے بین الاقوامی سطح پر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کے سامنے سیاسی دباؤ اور عوامی رائے کی علامت کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔

    ہندوستانی سکھ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں ڈالر مارکیٹ پر قیمت نیچے لانے کیلئے وفاقی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کے دباؤ کا سامنا ہے
    Next Article حکمرانوں نے چینی کی برآمدات کے ذریعے 300 ارب روپے کمائے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162761
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.