Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»اسرائیلی حملوں کا جواب حزب اللہ کا بیلو لائن کے پار مقبوضہ علاقوں میں فوجی چوکیوں پر راکٹ حملے
    میزان نیوز

    اسرائیلی حملوں کا جواب حزب اللہ کا بیلو لائن کے پار مقبوضہ علاقوں میں فوجی چوکیوں پر راکٹ حملے

    اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے الراحب کے مقام پر فضاء سے جاسوسی کرنے کے سازوسامان کو فضا میں ہی ہائی ٹیک ہتھیاروں سے براہ راست نشانہ بنایا۔
    shoaib87اگست 3, 2024Updated:اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ہفتے کے روز بھی جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب میں بیلو لائن کے پار اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں اسرائیلی چوکیوں کو نشانہ بنایا، حزب اللہ ملٹری میڈیا کے مطابق اسلامی مزاحمتی مجاہدین  نے 03-08-2024 بروز ہفتہ صبح 11:45 بجے العسی کے مقام کو توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا اور براہ راست فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، دوسرا حملہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے ہفتہ کو میٹات بستی میں دشمن کے فوجیوں کے زیر استعمال عمارت کو راکٹوں سے براہ راست نشانہ بنایا، تیسرا حملہ اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے کفاریہ کے علاقے میں سنیچر کو یہودی بستی میں اسرائیلی فوجیوں کے زیر استعمال عمارتوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، جس میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں، چوتھا حملہ حدب یارون کے مقام کو توپ خانے کے گولوں سے ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں گولہ بارود محفوظ کیا گیا تھا، پانچواں حملہ طائر حرفہ قصبے میں اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے سنیچر کی شام شلومی بستی میں عمارتوں کو راکٹ ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، اسی طرح مقبوضہ لبنان کی کفار شوبا پہاڑیوں میں السمقا کے مقام کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، حزب اللہ کے مجاہدین نے رات گئے دو مزید حملوں میں اسرائیل کے زیر قبضہ عرب علاقوں میں قائم یہودی بستیوں کے درمیان قائم فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھے، اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے الراحب کے مقام پر فضاء سے جاسوسی کرنے کے سازوسامان کو فضا میں ہی ہائی ٹیک ہتھیاروں سے براہ راست نشانہ بنایا۔

    واضح رہے کہ بیلو لائن کے پار اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں قائم ناجائز یہودی بستیوں کو شہریوں سے خالی کرالیا گیا ہے اور اِن بستیوں کے شہریوں کو حیفہ، ہیبرون اور تل ابیب منتقل کئے گئے خاندانوں نے اسرائیل حکومت کے رویئے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے صیہونی حکومت اُن کی دیکھ بھال میں کوتاہی کررہی ہے جبکہ اس آبادی کی منتقلی کی وجہ سے نوجوان ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں، دوسری طرف حزب اللہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کو اسرائیلی فوج پر کئے گئے حملوں کا تعلق کمانڈر فواد الشکری کی شہادت سے نہیں ہے یہ حملے اسرائیل کی روزآنہ کی لبنان پر جارحیت کا جواب ہے، جو مسلسل جاری رکھے جائیں گے تاوقتکہ اسرائیل غزہ پر اپنی جارحیت سے دستبردار نہیں ہوجاتا، حزب اللہ نے غاصب اسرائیل کی فضائی بالادستی کو بھی چیلنج کرنا شروع کردیا ہے، جمعرات کو اسرائیلی فضائی کے طیارے لبنان کی حدود میں داخل ہوئے تو انہیں حزب اللہ کے ائیر ڈیفنس یونٹ نے طیارہ شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا جسکے بعد اسرائیلی فضائیہ کے طیارے کسی کارروائی کے بغیر فرار ہوگئے۔

    front حزب اللہ کے حملے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبنگلہ دیش فوج مظاہرین سے مل گئی مظاہروں میں مزید 23 افراد جاں بحق حسینہ واجد مستعفی ہوں
    Next Article اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں چاقو زنی کے دوران دو ہلاک تین زخمی، مبینہ ملزم کو گولی ماردی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218726
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.