Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیلی لابی کے زیر اثر سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت کا عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ جرمانہ عائد
    تازہ ترین

    اسرائیلی لابی کے زیر اثر سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت کا عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ جرمانہ عائد

    گوگل کی مجموعی آمدنی 306 ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہے جبکہ جرمانہ اس سے کئی گنا زیادہ ہے جس کی ادائیگی گوگل کے بس کی بات ہی نہیں ہے
    shoaib87اکتوبر 31, 2024Updated:اکتوبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی لابی کے زیر اثر سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے زیادہ 20 ڈیسیلین ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے گوگل پر ڈھائی ٹریلین آف ٹریلین آف ٹریلین جرمانہ عائد کیا ہے، جوکہ دنیا کے تمام ممالک کی جی ڈی پی سے بھی زیادہ ہے، روس کے 17 ٹی وی چینلز نے گوگل پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا تھا، 2020 میں گوگل کے زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد روسی چینلز پر پابندی عائد کردی تھی، روسی عدالت نے چینلز کو بند کرنے پر گوگل پر روزآنہ ایک لاکھ روسی روبل کا جرمانہ عائد کیا، اس کے بعد 2022 میں گوگل نے دوبارہ دیگر روسی میڈیا اداروں پر یوکرین جنگ کے آغاز پر پابندی عائد کردی، جس پر عدالت نے مزید جرمانے عائد کیے، گوگل پر روزانہ 100,000 روبل جرمانہ عائد کیا گیا اور خبردار کیا گیا کہ اگر یہ رقم ادا نہیں کی گئی تو یہ رقم ہر 24 گھنٹے میں دگنی ہو جائے گی، روسی میڈیا نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ گوگل کی جانب سے 2022 میں یوکرین پر روس کے حملے کی حمایت کی وجہ سے دیگر میڈیا آؤٹ لیٹس پر بھی پابندی لگائی، جس کے نتیجے میں مزید جرمانے عائد کیے گئے۔

    روسی حکومت نے ان پابندیوں کی وجہ سے گوگل کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کردیا تھا جس کے بعد روس میں کام کرنے والی کمپنی کی شاخ نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کیا، عالمی بینک کا اندازہ ہے کہ عالمی معیشت کا حجم تقریباً 100 ٹریلین ڈالر یا 100 کے بعد 12 صفر ہے اور روسی عدالت کے جرمانے تک پہنچنے کے لئے یہ تعداد کم از کم 20 صفر بہت کم ہے، دوسری جانب روسی عدالت کی جانب سے چکرا دینے والے ہندسوں کا جرمانہ عائد کیے جانے کے باوجود گوگل روسی چینلز کی بندش کے فیصلے پر بدستور قائم ہے اور روسی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کا عندیہ دے رہا ہے اور اس حوالے سے جاری آخری آمدنی بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین نہیں کہ ان قانونی معاملات کا کوئی مادی منفی اثر پڑے گا، واضح رہے گوگل کی مجموعی آمدنی 306 ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہے جبکہ جرمانہ اس سے کئی گنا زیادہ ہے جس کی ادائیگی گوگل کے بس کی بات ہی نہیں ہے، تاہم گوگل روس کی جانب سے عائد کردہ تمام جرمانوں کو نظر انداز کئے ہوئے ہے۔

    گوگل پر جرمانہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاختر مینگل اور دیگر بلوچ رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات بنانے پر صوبے بھر میں ہڑتال
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما انسانی حقوق ایمان مزاری اور شوہر کو عدالتی ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دیدیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237256
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.