Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہوگئے بارڈر کراسنگ بند فضائی حملوں میں 18 فلسطینی پناہ گزین شہید
    تازہ ترین

    اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہوگئے بارڈر کراسنگ بند فضائی حملوں میں 18 فلسطینی پناہ گزین شہید

    رفح کے زیادہ تر علاقوں میں اسرائیلی فوجیں موجود ہیں جنکے خلاف شدید مزاحمت بھی جاری ہے قابض اسرائیلی شہر اور پناہ گزین کیمپ کو تباہ کر رہے ہیں
    shoaib87جون 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی ٹینک غزہ کے جنوبی شہر رفح کے مزید اندر داخل ہو گئے جہاں منگل کو دو پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 18 فلسطینی شہید ہوگئے، رفح کے رہائشیوں نے کئی علاقوں میں ٹینکوں اور طیاروں سے شدید بمباری کی اطلاع دی جہاں غزہ پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سے 10 لاکھ سے زیادہ افراد پناہ لئے ہوئے تھے، اس شہر پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد بعض فلسطینی خاندان شمالی غزہ کی جانب دوبارہ منتقل ہو گئے ہیں، رفح کے رہائشی اور چھ بچوں کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ کسی رکاوٹ کے بغیر رفح پر بمباری جاری ہے اور قابض اسرائیلی فوج یہاں آزادانہ کارروائی کررہی ہے، اسرائیلی ٹینک رفح کے مغرب میں تل السلطان، العزبہ اور زورب کے علاقوں کے ساتھ ساتھ شہر کے وسط میں واقع شبورہ کے اندر تک گھس آئے ہیں، اسرائیلی فوج نے رفح کے مشرقی علاقوں اور مضافات کے ساتھ ساتھ مصر کے ساتھ سرحد اور اہم رفح بارڈر کراسنگ پر بھی قبضہ جاری رکھا ہوا ہے، ایک اور رہائشی نے کہا کہ زیادہ تر علاقوں میں اسرائیلی فوجیں موجود ہیں لیکن وہاں شدید مزاحمت بھی جاری ہے، یہ قبضہ اخلاقی نہیں ہے اور وہ شہر اور پناہ گزین کیمپ کو تباہ کر رہے ہیں۔

    فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ صبح کے وقت رفح کے مشرقی جانب اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگیا، طبی ماہرین نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ عید الاضحیٰ کے دنوں میں بہت سے فلسطینی شہید جا چکے ہیں لیکن امدادی ٹیمیں ان تک نہیں پہنچ سکیں، دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ رفح میں انٹیلی جنس بنیاد حملے کررہی ہے، غاصب اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز کی لڑائی میں فلسطینی عسکریت پسندوں کو مارنے اور اسلحہ قبضے میں لینے کا دعویٰ بھی کیا تھا لیکن یہ فلسطینی عام پناہ گزین تھے جنھیں اسرائیل نے عسکریت پسند ظاہر کیا ہے، اسرائیل نے مزید کہا کہ اس کی فضائیہ نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا، وسطی غزہ کی پٹی میں دو الگ الگ اسرائیلی فضائی حملوں میں النصیرات اور البوریج پناہ گزین کیمپوں میں بھی فلسطینوں کو شہید کردیا گیا، اسرائیل کی تازہ ترین جارحیت ایک ایسے وقت جاری ہے جب اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ وہ جنوبی غزہ کی پٹی کے کچھ حصوں میں دن کے اوقات میں روزانہ فوجی سرگرمیوں کے دوران ٹیکٹیکل وقفہ کرے گی تاکہ امداد کی ترسیل کو آسان بنایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندوستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان سے آگے نکل گیا اسکا ہدف مغربی ملک ہیں، سپری
    Next Article اسرائیل نے تسلیم کرلیا، غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں 70 ہزار فوجی ذہنی بیمار اور معذور ہوئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241535
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.