Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کا فائدہ اُٹھاکر شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے،حماس
    عالم تمام

    اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کا فائدہ اُٹھاکر شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے،حماس

    اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے غزہ کی پٹی میں حاملہ خواتین، نوزائیدہ ماؤں اور بچوں کی سنگین صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری بمباری کے درمیان, غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں
    shoaib87مارچ 20, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حماس کے عہدیدار اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی پر بات چیت کے دوران موقع کا فائدہ اُٹھا کر شہری علاقوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنارہا ہے، حمدان نے کہا مذاکرات کے ہر دور کے ساتھ اسرائیلی فوج فلسطینی لوگوں کے خلاف اپنے جرائم میں اضافہ کرتا ہے، یہ سوچ کر کہ اس طرح کے جرائم سے اسرائیل چاہتا ہے مذاکرات کی میز پر فائدہ حاصل کرسکے، ہم ایک بار پھر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اسرائیل جو نتیجہ فوجی جارحیت کے نتیجے میں قبضہ اور نسل کشی کے جرم سے نہیں اُٹھا سکا وہ اسے سیاست کی چالوں اور مذاکرات کے کھیل سے نہیں اُٹھا سکے گا، حمدان نے کہا کہ مذاکرات جاری رکھنے کیلئے ہم پُر عزم ہیں، ہم اسرائیل کی طرح پیچھے نہیں ہٹیں گے

    اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے غزہ کی پٹی میں حاملہ خواتین، نوزائیدہ ماؤں اور بچوں کی سنگین صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری بمباری کے درمیان, غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور شمال میں قحط آنے والا ہے، اس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا حاملہ خواتین اور نئی ماؤں کو خود کو اور اپنے نوزائیدہ بچوں کو زندہ رکھنے کے لئے مسلسل جدوجہد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، دوسری طرف اسرائیلی میڈیا اور برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز رپورٹ کر رہے ہیں کہ نیتن یاہو کی زیرقیادت حکومت کے انگریزی زبان کے ترجمان ایلون لیوی کو برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ تنازع کے بعد برطرف کر دیا گیا ہے، کئی اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اشارہ کیا ہے کہ لیوی کی برطرفی اس وقت ہوئی جب اس نے بظاہر کیمرون پر تنقید کی تھی جس میں اسرائیل پر زور دیا گیا تھا کہ وہ غزہ میں مزید امدادی ٹرک بھیجے۔

    حماس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایم ایف سیاسی استحکام تک موجودہ حکومت کو قرض جاری نہ کرئے،عمران خان
    Next Article پاکستان، افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا ہے طاقت کا استعمال آخری حربہ ہوگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    1 تبصرہ

    1. شکیل انور on مارچ 21, 2024 12:08 شام

      غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے اور دنیا مزے کررہی ہے اور مسلمان تو عید کا انتظار کررہے ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245174
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.