Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ناممکن شرائط رکھی ہیں، حماس
    عالم تمام

    اسرائیل مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ناممکن شرائط رکھی ہیں، حماس

    اسرائیل غزہ کی پٹی میں ایک مختلف حقیقت مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ اس کے لئے ایک مستقل اسٹریٹجک خطرہ ہے لیکن وہ ایسا نہیں کر سکے گا
    shoaib87مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن غازی حمد نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے مذاکرات میں ناممکن شرائط رکھی ہیں اور وہ مذاکرات میں سنجیدہ بھی نہیں ہیں، حمد نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں بڑھتے ہوئے قحط کی وجہ سے قابض اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمتی فورسز کئی فریقوں کے ذریعے شمالی غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کو منظم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، انہوں نے زور دیا کہ حماس ایک باعزت معاہدے کے لئے بات چیت جاری رکھے گی جو جنگ کے خاتمے، قابض فوج کے غزہ سے انخلاء، تعمیر نو اور بے گھر ہونے والوں کی واپسی کی ضمانت دیتا ہو، حمد نے غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کے لئے قابض ریاست پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

    غزہ: اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی

    انہوں نے وضاحت کی کہ قابض دشمن غزہ میں جنگ اور قتل عام جاری رکھنے پر اصرار کرتا ہے، اس کے رہنما قیدیوں یا ان کے اہل خانہ کی پرواہ نہیں کرتے اور پٹی میں قتل عام جاری رکھنے پر اصرار کرتے ہیں، فسطایت پسند صہیونی غاصب حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھنا چاہتی ہے، انہوں نے نشاندہی کی کہ ایک مستقل اور جامع جنگ بندی ہونی چاہیئے اور پھر غزہ سے قابض فوج کا انخلاء ہونا چاہیئے چاہے وہ مرحلہ وار ہو، حمد اس بات پر بھی زور دیا کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی افسانوی ثابت قدمی مزاحمت کا سب سے مضبوط کارڈ ہے، انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں ایک مختلف حقیقت مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ اس کے لئے ایک مستقل اسٹریٹجک خطرہ ہے لیکن وہ ایسا نہیں کر سکے گا۔

    حماس مذاکرات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں تین فلسطینی بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کے نتیجے میں جاں بحق
    Next Article دھاندلی سے منتخب ہونے والے ارکان نے آصف زرداری کو صدر دوسری بار منتخب کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1211145
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.